WorldNews Hub
24/08/2025
Top 5 Urdu Books
#اردوکتابیں #اقوال #اردوشارٹس #کتابیں #زندگی #دانائی #ادب #اردواد
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
09/08/2025
دنیا کا سب سے پراسرار، خطرناک اور حیرت انگیز جنگل: "ایمزون"
ایسا جنگل جو 5 کروڑ 50 لاکھ سال پرانا ہے، جہاں سورج کی روشنی بھی زمین تک نہیں پہنچتی، اور جس کی آکسیجن سے ہم زندہ ہیں۔
چلیے، ایک سحر انگیز سفر پر!
.
"Amazon" یونانی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے: لڑاکا عورت
یہ جنگل 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔
📏 کل رقبہ: 5.5 ملین مربع کلومیٹر
(یعنی پاکستان کے کل رقبے سے 7 گنا بڑا!)
ایمزون کے جنگل میں اگر موسلا دھار بارش ہو جائے،
تو 12 منٹ تک بارش کا پانی زمین تک نہیں پہنچتا، کیونکہ درخت اتنے گھنے ہیں!
🌿 دنیا کی 20% آکسیجن صرف ایمزون کے درخت پیدا کرتے ہیں۔
یہ جنگل “زمین کے پھیپھڑے” کہلاتا ہے۔
دنیا کے 40 فیصد چرند، پرند، حشرات اور جانور صرف
ایمزون میں آج بھی 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں۔
تخمینہ: تقریباً 45 لاکھ افراد
یہ لوگ 21ویں صدی میں بھی تہذیب سے کٹے ہوئے، جنگلی انداز میں رہ رہے ہیں۔
ایمزون کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں دن کے وقت بھی اندھیرا ہوتا ہے۔
☀️ روشنی اندر تک نہیں پہنچتی!
یہاں ایسے زہریلے حشرات الارض موجود ہیں، جو اگر کاٹ لیں تو چند سیکنڈز میں موت واقع ہو سکتی ہے۔
دریائے ایمزون — پانی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا دریا
لمبائی: 7,000 کلومیٹر
اس میں مچھلیوں کی 30,000 اقسام پائی جاتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق ایمزون میں 60% ایسے جاندار بستے ہیں جن کے نام ہی نہیں رکھے گئے
یعنی ابھی تک دریافت نہیں ہوئے۔
🕷️ یہاں مکڑیاں اتنی بڑی ہوتی ہیں کہ وہ پرندوں کو بھی دبوچ لیتی ہیں!
یہ عام مکڑیاں نہیں، قدرت کے خطرناک سپاہی ہیں۔
🍍 ایمزون میں پھلوں کی 30 ہزار اقسام پائی جاتی ہیں، جن میں سے بہت سے دنیا کو آج تک نہیں معلوم!
🌲 ماہرینِ حیاتیات اور مہم جو اب تک ایمزون کے صرف 10 فیصد حصے تک ہی پہنچ سکے ہیں۔
باقی 90% اب بھی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے۔
اگر آپ کو ایمزون کی یہ دنیا پسند آئی، تو ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ باقی لوگ بھی اس عجیب و غریب جنگل کے بارے میں جان سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
VIllage Jabbar P. O Jabbar District Mansehra
Mansehra
21170