PSLPassion

PSLPassion

Share

09/02/2025

اب بھی 11 فروری تک وقت ہے ٹیم میں تبدیلی کرۓ ٹیم میں فخرزمان کےساتھ شرجیل کی اشد ضرورت ہےبابراوپنر نہیں ہے اگر چمپین ٹرافی میں کچھ کردیکھانا ہے تو ٹیم میں تبدیلی کریں ،اگر شرجیل آپکوپسند نہیں ہے تو امام الحق کو شامل کرۓ بابر کو اسکے نمبر چھوڑدیں کامران غلام کو آرام دینے کا وقت آگیا ہے، ایک اویجنل اوپنرکو ٹیم میں فخر کےساتھ شامل کریں ،ایک سپنر سے کام نہیں چلے گا سفیان مقیم کو ٹیم میں لاۓ خوشدل اور سلمان آغا پارٹ ٹائم باولر ہے سلیکشن کمیٹی ڈرامہ بازی نہ کریں پارٹ ٹائم باولر وکٹیں نہیں لے سکتےہے اگر آپکو پاکستان کرکٹ کی عزت رکھنی ہے تو ٹیم تین تبدیلی ناگزیر ہوگیا

04/02/2025

31/12/2024

Mr.Funny

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mansehra