Municipal Committee Lodhran

Municipal Committee Lodhran

Share

24/11/2024

با تسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز،حکومت پنجاب ضلع لودھراں
*ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
مورخہ24نومبر2024ء

لودھراں : ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کا ریلوے ٹریک پر آتش گیر مائع سے بھرا ٹرک الٹنے کا فوری نوٹس ۔

لودھراں : ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر لودھراں ارم شہزادی جائے حادثہ پر فوری پہنچ گئیں ۔

لودھراں: اطلاع ملتے ہی ہنگامی طور پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر

لودھراں : جلال پور موڑ ریلوے پھاٹک کراسنگ کے قریب ٹرک ریلوے ٹریک پر الٹ گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لودھراں

لودھراں: حادثہ میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ۔ اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی

لودھراں: ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کے حکم پر فوری امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لودھراں

لودھراں: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بروقت کارروائی سے ریلوے ٹریک کو کلیئر کروا دیا گیا ۔

لودھراں: ریلوے ٹریک کلیر ہونے سے ٹرینوں کی معمول کی آمدورفت جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر

لودھراں ؛ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کلیرنس و امدادی کارروائیوں میں محکمہ سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور میونسپل کمیٹی لودھراں نے جانفشانی سے حصہ لیا۔

Photos from Municipal Committee Lodhran's post 02/03/2023

ہم معذرت خواہ ہیں
جھانگی والا روڈ نہرکے پاس مین لائن اچانک بیٹھ جانے کی وجہ سے گنگے والا لیاقت آباد کالونی چنیوٹی والی گلی سادات کالونی قاسم والا عقب ضلع کونسل ڈوگر سٹریٹ بدلہ پسی پاسپورٹ روڈ قدوس آباد اور کہروڑ پکا روڈ سے ملحقہ تمام گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے شدید متاثر ہوئی ہے میونسپل کمیٹی لودھراں نے اپنے تمام تر وسائل کو استعمال کرتے ہوئے گزشتہ تین دنوں سے مسلسل دن رات کام جاری رکھاجسےآج رات تک مکمل کر لیا جائے گا تاہم عارضی دشواری اور مشکلات کے پیش نظر میونسپل کمیٹی لودھراں أپ سے معذرت خواہ ہے

Photos from Municipal Committee Lodhran's post 19/02/2023

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لودھراں کی جانب سے اسٹیڈیم روڈ پر موجود دکانداروں کو سٹیڈیم میں کوڑا پھینکنے سے روکنے کے لیے نوٹس جاری کر دیے نوٹس کے بعد بھی جو دکاندار سٹیڈیم میں کوڑا پھینکیں گے انہیں بھاری جرمانے عائد کئے جائینگے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Office Of Municipal Committee
Lodhran

Opening Hours

09:00 - 17:00