Apka Lodhran
16/02/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہر دل عزیز پیارا بھائی حاجی شیخ بختیار احمد خلجی ڈسٹرکٹ ناظر ڈپٹی کمشنر افس لودھراں اچانک ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
اسلام علیکم!
خبر غم!!!!!
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے ڈاکٹر توحید قمر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (EE-M) تحصیل بہاول پور صدر کے بڑے بیٹے وفات پا گۓ ہیں۔ ان کی نماز جنازہ 8بجے بعد نماز عشاء بستی عبداللہ پور بائی پاس ملتان روڈ لودھراں میں ادا کیا جائے گا
اناللہ وانا الیہ راجعون
28/09/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوس ناک خبر غم...!!!
بہت ہی پیارے انکل ہر دل عزیز شخصیت ہنس مکھ سابق جنرل سیکرٹری لودھراں پریس کلب محمد افضل خان لودھی بوجہ ہارٹ اٹیک با رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں...!!!
نماز جنازے کا بعد میں بتایا جائے گا...!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lodhran
6180
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 12:00 |