MP Professional Traders
پرفیشنل ٹریڈنگ ایجوکیشن
Trading Education Market & Market Logic with Advance Education TooLs
#MarketProfile & #OrderFlow
والیم ٹریڈنگ مارکیٹ پروفائیل اڈار فلو ایجوکیشن
اسلام و علیکم ۔۔
میرے عزیز دوست احباب
ہمارے پرفیشنل ٹریڈر کے اس پیج پر کی گئی
گزشتہ کسی فنڈامنثل پوسٹ کو ریڈ کرنے کے بعد
میرے ایک دوست نے مجھے میسج کیا بلکہ سوال کیا ھے کہ
فنڈامنثل کے بارے اس سے ہم کیسے فایدہ اٹھا سکتے ہیں
تو کچھ نیوز ایسی ھوتی۔ ہیں جن کا کور ریکشن ھوتا ھے
یعنی کہ جو نیوز آج آئی ھے وہ نیکسٹ دو دن بعد سیم موو سیم ڈاریکشن میں دوبارہ آئے گی تو اس کے بارے تو میں اپنی رائے اپنے تجربہ بیان کروں تو وہ سادہ سا یہ ھے کہ
اگر آپکو نیوز بار معلومات ہیں ۔۔
جیسے کہ
1 ان ایمپلائمنٹ ۔۔۔ 2 کنزیومر پرائز انڈکس ۔۔۔
3 پروڈیوسر پرائز انڈکس
4 جی ڈی پی ۔۔ 5 این ایف پی ۔۔
6 گڈز اینڈ سروس 7 ٹریڈ بیلنس ۔۔
وغیرہ یہی اہم نوعیت کی نیوز ھوتیں ہیں
یہی مارکیٹ میں اچھا خاصہ موو دیکھائیں ہیں
تو آپ نیوز کو دیکھ کر اندازہ کرسکتے ہیں
کہ یہ نیوز سے پہلے والی موو
رومر ھے یا نیوز کا ایفیکٹ ۔۔
اگر رومر ھے تو ایک ٹرم یوز ھوتا ھے
بائی دی رومر ۔۔۔ اور سیل دی ایفیکٹ ۔۔
اب ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ رومر ھے یا ریئل ایفیکٹ
تو سب سے پہلے اوپر بتائی گئی نیوز میں سے کون سے نیوز آرہی
اس کی سابقہ نیوز کیا تھا ۔۔ اور آج اس کی فور کارسٹ کیا دی گئی ھے
کیا اس نیوز کا کوئی کور ریکشن ھے اگر ھے تو پچھلی نیوز پر کیا ڈیٹا اور کتنی موو ھوئی تھی آج جو موو ھوچکی ھے وہ اس نیوز کی موو کے برابر ھوچکی ھے یا ابھی اس میں گنجائش ھھ دوسرا سب تک جو موو ھوئی وہ فیور دی ٹرینڈ ھے یا فیور دی پریویس نیوز ھے یا اگینسٹ دی نیوز اور ٹرینڈ ھے ۔۔۔
اب لاسٹ
نیوز انواس ھوئی ۔۔
اس کر کیا ڈیٹا آیا ھے ۔۔
اگر دیتا پوزیٹو ۔۔ ھو ہم نیوز سے پہلے کے ایک گھنٹہ کی
مارکیٹ کی سابقہ موو کے حساب سے کہاں کھڑے ہیں
اور ہمارے پاس اب کتنا سپیس ھے
کچھ نیوز سیشن کے حساب سے ہوتیں ۔۔
جیسے لندن کا سیشن ۔۔۔ نیویارک کا سیشن ۔۔
ایسی نیوز اگر ٹرینڈگ کے اگینسٹ ھوں تو ہم ایسے مائنس ڈیوالپمنٹ کہتے کہتے ہیں ایسی نیوز 50٪ ریکوری دیتی ہیں
اور اگر یہ نیوز نیویارک کی اپونگ پر آئی ھوں اور اگینسٹ دی ٹرینڈ ھوجائں تو یہ 90٪ ریکوری واپس دیتی ہیں کیونکہ اب تاک جو موو ھوئی وہ سب کی سب رومر کی بنیاد پر ھوئی اور اوپنگ سیشن میں مائنیس ڈیولپمنٹ کی وجہ سے اب ریکوری ھورہی ھے
اس میں کمال مہارت اور انڈسٹنڈنگ کے لیے
ہمیں مارکیٹ پروفائیل بہت زیادہ ھلپ کرتا ھے
کیونکہ وہ واحد ٹول ھے
جو مارکیٹ جنریٹر انفارمیشن ریڈنگ میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ھے ۔۔
نوٹ پیج سے وابسطہ دوسروں کی رہنمائی کے لیے
ٹرینڈگ انفارمیشن ایجوکیشن کالمز کا سلسلہ جاری ھے ۔۔
فنڈامنثل کے سابقہ کالمز کا لینک اس پوسٹ میں اپڈیٹ کردیا جائے گا آپ اس لینک سے ہمارے فنڈامنثل پر لکھے اولڈ کالمز بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیے
آپ ہمارے پیج پر موجود فنڈامنثل کے
چھ کالمز کو ریڈ کرکے اپنی انڈسٹنڈنگ کو مزید بہتر کرسکتے ہیں
طالب دعا ۔۔۔ عبدالر حمان اعوان
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #1 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369444898110372&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #2 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369448008110061&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #3 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369455811442614&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #4 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369457538109108&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #5 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369460321442163&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #6 لینک ۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369462744775254&id=100256021695929&mibextid=Nif5o
Unlock the secrets of successful trading with our comprehensive education program, covering basics to advanced techniques in Online
16/04/2026
Unlock the secrets of successful trading with our comprehensive education program, covering basics to advanced techniques in Online
https://youtu.be/FNkvDvuT0vI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Https://maps. App. Goo. Gl/6A9BjpDVxSutC7j 97
Lodhran