Gcuf Layyah Campus

Gcuf Layyah Campus

Share

17/03/2026

ہم فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کی طرف سے جناب غلام عباس بھٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے لیہ میں لاہور لیڈز یونیورسٹی کا کیمپس منظور کروا کر ایک بار پھر جنوبی پنجاب میں تعلیمی انقلاب برپا کر دیا ہے۔

لاہور لیڈز یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس میں داخلہ لے کر اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Leiah
31200