Deputy Director Development Layyah

Deputy Director Development Layyah

Share

06/07/2023

پنجاب کا سب سے جدید اور ملائشین طرز پر پاکستان کا پہلا ہائی وے کوریڈور جو کہ لیہ، چوک اعظم، شور کوٹ شہر ، شور کوٹ کینٹ، پیر محل ،کمالیہ، رجانہ اور چیچہ وطنی کو ملائے گا، یہ 207کلومیٹر پر محیط ہوگا.

نقشہ کے مطابق یہ کوریڈور سابقہ روڈز کے مطابق ان شہروں کے اندر سے ہی گزرے گا جبکہ ہر شہر کے ٹول پلازہ کا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ون وے ہائی وے سے 20کلومیٹر کا فاصلہ 15منٹ میں طے کیا جاسکے گا۔

یہ کوریڈور ایشین ڈویلپمنٹ فنڈز سے مکمل کیا جائے گا۔

17/06/2023

Progress review meeting

ڈپٹی کمشنر خالد پرویز ڈویلپمنٹ ریویو اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار بڑھانے خصوصاً سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی پر زور دیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کامران جاوید نے بریفنگ دی ۔اس موقع پر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔
DC Layyah Khalid Parvaiz Akbar Deputy Commissioner Layyah Commissioner dgk Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

Photos from DC Layyah's post 17/06/2023

Recently completed railway 🚂 station road

Want your organization to be the top-listed Government Service in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Leiah
31200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00