Awaz-e-Layyah

Awaz-e-Layyah

Share

03/11/2026

بھکر: کلورکوٹ میں تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔

بھکر: پستول رکھنے سے منع کرنے پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوا۔ ریسکیو ذرائع

بھکر: چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

03/11/2026

لیہ: تھانہ فتح پور پولیس کی ایس ایچ او یاسر عرفات کی زیرنگرانی بڑی کارروائی،39 لیٹر شراب برآمد

لیہ: اے ایس ائی مظفر سبحانی اور اے ایس ائی سعید اختر کی سربراہی اور سیکورٹی انچارج کی نشاندہی پر پولیس ٹیم کی کارروائی، شراب اپنے قبضے میں لے لی گئی۔

لیہ: برآمد شدہ شراب تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف مزید کارروائی شروع کر دی گئی۔

لیہ: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔ یاسر عرفات ایس ایچ او تھانہ فتح پور

Photos from Awaz-e-Layyah's post 03/11/2026

لیہ/تھانہ فتح پور سکیورٹی انچارج کی نشاندہی پر پولیس کی کارروائی، چک نمبر 243 ٹی ڈی اے شعیب سواگ کے ڈیرے پر مہندی کی تقریب میں اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے پر مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

03/11/2026

مسٹر پتلو کی گرفتاری کی خبر کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتی، اس کوتاہی پر ابھی ان کے خلاف ایف آئی آر ہوئی ہے، 7 لوگ گرفتار ہیں 2 لوگوں کی تلاش جاری ہے، یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے، ان کے خلاف کاروائی ہوگی اور عدالت کے سامنے پیش بھی کیا جائے گا، صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا مؤقف

03/11/2026

مہمند:پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

مہمند:تحصیل پنڈیالی کے علاقے تمانزئی میں پولیس ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

مہمند:شہید اہلکاروں کی شناخت سپاہی ظہور اور سپاہی فضل کے نام سے ہوئی

مہمند:زخمی سپاہی صابر کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس

ٹانک:نامعلوم مسلح افراد نے 4 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا

ٹانک:یونین کونسل شیخ اتار کے گاؤں جیوس میں پولیو ورکرز کے اغوا کی تحقیقات شروع

03/11/2026

لیہ: تھانہ پیرجگی شریف کی حدود میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار

لیہ: چک نمبر 172 میں العمران زرعی ٹریڈرز پر چوری کی دوسری بڑی واردات، نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے۔

لیہ: چوروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زرعی ٹریڈرز کو نشانہ بنایا، کاروباری طبقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

لیہ: متاثرہ تاجر کا کہنا ہے کہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر آزادانہ سرگرم ہیں جبکہ شہریوں کا جان و مال محفوظ نہیں۔

لیہ: متاثرہ تاجر کی وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ پولیس حکام سے اپیل، چوری کی واردات کا نوٹس لے کر ملزمان گرفتار کیے جائیں۔

03/11/2026

امریکہ کے ایران کے جزیرے قشم پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے امریکی طیارے پر فائرنگ کے جواب میں محدود کارروائی کی گئی، امریکی حکام کا دعویٰ، ایران نے جزیرے پر متعدد دھماکوں کی تصدیق کردی

03/11/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کے عوام کے نام ایک اپیل:
یہ پاکستان کے عوام سے ایک اپیل ہے۔
اگر مسٹر پٹلو بے قصور ہیں تو انہیں بلا تاخیر انصاف ملنا چاہیے۔ اس معاملے کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ کسی بھی شہری کو انصاف سے محروم نہیں رکھا جانا چاہیے۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔

02/11/2026

غیر تسلی بخش صفائی، سالڈ ویسٹ کمپنیاں ختم، لاہور، فیصل آباد، گورجرانوالہ، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں سیلف آپریشن کا فیصلہ!!

وزیراعلیٰ مریم نواز نے صفائی کی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے 15 دن کا ہدف دے دیا۔

صوبہ بھر میں روڈز پر گرد وغبار نظر آنے پر اظہار تشویش، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مرکزی سڑکوں کی روزانہ دھلائی کا حکم

وزیراعلی کی مارکیٹوں، بازاروں، سبزی، فروٹ اور غلہ منڈی میں کوڑا کرکٹ پھینکنے پر جرمانہ عائد کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

صفائی کے بعد روڈز پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر جرمانہ عائد کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

02/11/2026

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو مبینہ طور پر گلبرگ اسلام آباد سے گرفتار۔ ذرائع

Website

Address

Mianwali/Muzaffargarh Road
Layyah

Other News & Media Websites in Layyah

Show All
Sol Media Sol Media
Layyah
Layyah

Exploring the talent

Layyah Da Lal     لیہ دا لال Layyah Da Lal لیہ دا لال
Aheer House Jail Road
Layyah, 32200

Royal News Layyah Royal News Layyah
Near State Life Office , Link Canal Road
Layyah, 31200

Royal News HD Pakistan Bureau Office Layyah

Ehsan Ullah Malik Ehsan Ullah Malik
Layyah
Layyah

Islamic Vedios

Pukkar-e-Layyah Pukkar-e-Layyah
Layyah
Layyah, 31100

Haq Sach ki Awaz

Ajmal live promotion Ajmal live promotion
Layyah
Layyah, 31200

My name is Muhammad Ajmal i am student my face book page is ajmal live promotion gmail whats-app

Fazeel Mukhtar Fazeel Mukhtar
Chowk Azam
Layyah, 235235

Chowk Azam

FamilyWell FamilyWell
Ward No. 13 Mohallah Sheikhana Wala Layyah
Layyah, 31200

Your go-to hub for all things family, fashion, and well-being! Discover top-notch selections for moms, kids, essential underwear, and beauty & health essentials. Join us in embraci...

Layyah Point Layyah Point
Layyah

Layyah ki awam ki Awaz. Layyah Point

Fakhar-e-thal فخر تھل Fakhar-e-thal فخر تھل
Layyah

page Fakhar e Thal Layyah cheif editor: Malik Mukhtar Ahmed Jootah News editor: Malik Asad Jootah

Pakistan issues news Pakistan issues news
Gafari Printing
Layyah

issues news

Pep Shows Pep Shows
Layyah
Layyah, 31200

A+

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Layyah.