Royal News Layyah

Royal News Layyah

Share

02/06/2026

پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے مراسلہ متعلقہ حکام کو ارسال کردیا

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے پنجاب پولیس سے اضافی نفری مانگ لی تھی

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر انتخابات 7 جون کو ہوں گے

گلگت بلتستان میں 9 لاکھ 58 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

گلگت بلتستان انتخابات میں 403 امیدوار میدان میں، 8 خواتین بھی شامل

01/06/2026

معروف بھارتی گلوکارہ سمن کلیان پور 89 سال کی عمر میں چل بسیں

وہ اتوار کی شام عمر رسیدگی سے متعلق عارضوں کے باعث دم توڑ گئیں

22/05/2026

لیہ:ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر آفس سے چند میٹر کے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات

لیہ:نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو ٹیل انڈس کے تاجر سے 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لیہ:پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تاجر برادری بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سراپا احتجاج

لیہ:3 دن میں 5 سے زائد وارداتیں ضلعی پولیس کے لئے لمحہ فکریہ آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

22/05/2026

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

سلمان عتیق صبح 11 بج کر 49 منٹ پر ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچے

اسلام آباد کے سلمان عتیق ایورسٹ سر کرنے والے 14ویں پاکستانی بن گئے

ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے، بلندی 8848 میٹر

سلمان عتیق گزشتہ سال نیپال میں ماسلو چوٹی بھی سر کرچکے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Near State Life Office , Link Canal Road
Layyah
31200