Creative School System

Creative School System

Share

01/09/2025
01/09/2025

Welcome to CREATIVE SCHOOL SYSTEM LAYYAH after Summer Vacations

31/08/2025

*چھٹیوں کے بعد خوش آمدید! 🌧️📚*
*تعلیم کا سفر دوبارہ شروع، احتیاط کے ساتھ!*

*گرمیوں کی طویل چھٹیوں کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل چکے ہیں۔ جہاں کچھ اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہیں، وہیں دیگر علاقوں میں تدریسی عمل بحال ہو چکا ہے۔*

تمام والدین سے گزارش ہے کہ:
✅ بچوں کو مکمل وردی میں، وقت پر اسکول بھیجیں
✅ گرمیوں کی چھٹیوں کا دیا گیا ہوم ورک ساتھ بھیجیں
✅ بارش و سلاب کے پیشِ نظر بچوں کو احتیاطی تدابیر سکھائیں
✅ بچوں کو صاف ستھرا، بااخلاق اور ذمہ دار بنائیں
✅ اسکول آمد و رفت کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں
✅ پانی، لنچ اور چھتری یا رین کوٹ دینا نہ بھولیں

اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کی طرف سے بچوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
تعلیم ہمارا مستقبل ہے، اسے ہر حال میں جاری رکھنا ہے۔
*احتیاط، تعاون، اور وقت کی پابندی سے ہی ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔*

*بچوں کو خوشی سے اسکول بھیجیں، تعلیم کو ترجیح دیں!*
📘🏫🌧️

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Layyah
31200