PBN News
12/06/2026
31/05/2026
فتح پور: ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی ہمراہ ڈی ایس پی کروڑ عبد الرزاق گورچھہ نے چک نمبر 270 لاریتو چرچ اور تھانہ فتح پور کا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانے کا ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک، روزنامچہ، مال خانہ اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ حوالات میں بند قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او نے پولیس افسران و اہلکاروں کو عوامی خدمت، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Ward No 3
Layyah