Azauj
02/09/2019
کتنے بے بس ہوتے ہیں بیٹی کے والدین
بیٹی کے والدین کتنے مجبور ہوتے ہیں،
اس تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے،
یہ وہ بدبودار سماج ہے
جس میں بیٹی نہیں جہیز دیکھا جاتا ہے،
یہ جو اس گاڑی کے پیچھے دو زندگیاں تکلیف میں بیٹھی ہیں،
کیا قصور ہے ان کا؟
کیا کیا بیچ کر خرید لائے ہونگے؟
اپنے سال بھر کے دانے،
دوائیوں کے پیسے،
اپنے سکھ،
حتی کہ اپنی زندگی تک گروی رکھ دیتے ہیں،
ایسا کر لیں،
جہیز چھوڑ کر بیٹی لے لیں،
بنا معاوضے کے اسے عزت دے دیں
ایسا کریں کہ
جو بیٹی خالی ہاتھ آئے
اسے طعنے نا دیں
اپنے ہاتھ سے یہ سب خرید کر کہیں
جہیز کا حق والدین پر نہیں
شوہر پر ہوتا ہے،
کیونکہ سامان وہ استعمال کرتا ہے
دیکھو ۔۔۔
والدین بیچارے بے بس ہوتے ہیں،
سماج میں یہ بیٹی والے لوگ
کتنے بے بس ہوتے ہیں،
کتنے بے بس ہوتے ہیں
جنید مرزا جی
اپنا شہر سراۓ عالمگیر
24/07/2019
کاش!! 🙎🏻♀️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 10:00 - 18:00 |
| Wednesday | 10:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Friday | 10:00 - 18:00 |
| Saturday | 11:00 - 18:00 |