Rao Hamid Iqbal

Rao Hamid Iqbal

Share

02/05/2020

امام بخاریؒ کو 1 لاکھ احادیثِ صحیحہ یاد تھیں ۔
امام سننؒ کو 5 لاکھ احادیث یاد تھیں۔
امام احمد بن حنبلؒ کو 10 لاکھ احادیث حفظ تھیں۔
مگر ان میں سے کوئی بھی ایک دوسرے سے احادیث نہیں لے رہا تھا
کیونکہ اس دور میں اتنے ذخائر تھے احادیث کہ سب کے پاس احادیث کا الگ الگ خزانہ موجود تھا
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore