Pmap
مذھب کا غلط استعمال نہیں کرنے دینگے۔ مذھب کیسی کے ذاتی مفاد کےلیے نہیں بنا ھے۔ ایسی religious پارٹیاں (آرگنائزیشنز) اسلام جیسے مقدس institution کو اپنی دکانیں چمکانے کےلیے استعمال کررہی ہیں۔ 😡😡
اسکا یہ مطلب نہیں کہ کوہی کافر بھی نام کے ساتھ مولانہ لگا کر دین کو اپنے مقاصد کےلیے استعمال کرنا شروع کر دے۔ یہ عجب منطق ھے کہ ووٹ مولوی کو دے ورنہ جنت نہیں ملی گی۔ 😁😳😳
جن لوگوں نے گرمی کے روزے نہیں رکھے تھے وہ جمیت کو ووٹ دے تاکہ ان کے سارے گناہ معاف ھو سکے۔ 😄😄
یہ اس بات کی نشاندگی ھے ۔ کہ یہ صرف اور صرف جہالوں کا ٹولا اکھٹا ھوا ھے عیرت کی بات تو ھے اخبار نے یہ کیسے چاپ دیا۔ اور میڈیا قوم پرستوں کا ٹرایل کر سکتی ھے لیکن مذھب پرستوں کا نہیں ۔وہاں جنت ملتی ھے او یہاں دوزخ ۔۔۔
NA.260
ووٹ دہ پشتونخوا ۔۔۔
خپلہ خاورہ خپل اختیار ۔۔
جمال ترکئ کو وؤٹ دے کر کامیاب کرے۔
01/06/2017
کوہٹہ ً: NA-160 پر دوبارہ الیکشن ۔کاغذات جمع کرنے کی اخری تاریخ 15 تا 16جون ھے۔
نشست پی کےمیپ کےعبدالرحیم مندوخیل کےانتقال کےباعث خالی ہوئی تھی....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
University Of Punjab
Lahore