FxPro
26/11/2025
26/11/2025
آئندہ سے سوشل میڈیا پر جب تک کسی کے جنازے کی خبر پکی نہ ہو جائے، میں کسی کی “موت” پر یقین نہیں کروں گا۔
کل سے ہر طرف عیشال فاطمہ کے نام پر چیٹس اور اسکرین شاٹس گردش کر رہے تھے۔ جس سے جس نے دو لفظ بات کر لی تھی، وہ اسے بہن، سٹوڈنٹ یا دوست بنا کر افسوس کے پیغامات شیئر کر رہا تھا۔
آج میں نے اس کی آئی ڈی چیک کی تو پتا چلا کہ مجھے بھی دو ماہ پہلے عیشال کا ایک میسج آیا ہوا تھا۔ شکر ہے کہ میسجز دیکھنے کی عادت نہیں، ورنہ شاید میں بھی دو چار باتوں کے بعد کوئی جذباتی پوسٹ ڈال دیتا۔
جو لوگ اپنی جعلی موت کا ڈرامہ کرتے ہیں، ان سے بس اتنی گزارش ہے کہ اگر یہ ڈرامہ کرنا ہی ہے تو کم از کم لڑکی بن کر نہ کریں۔ جب لڑکی “مرتی” ہے تو دل کئی دن تک بوجھل رہتا ہے۔ پلیز یہ حرکت لڑکے والے اکاؤنٹ سے کیا کریں، تا کہ دل پر کم اثر پڑے۔
— جواد شاہ
26/11/2025
SL 7 pips
Running TP 68 pips
RR 1:9
Still holding
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore