Legal Inn
*پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا*
مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا
ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی
ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے
1. ہاسپٹلز
2. میڈیکل اسٹورز
3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز
4. بیکریز
5. دودھ دہی کی دوکانیں
6. فروٹ و سبزی شاپس
7. ڈرائیور ہوٹلز
8. آٹا چکی
9. ورکشاپس
10. پرنٹنگ پریس
11. کوریئر سروسز
12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری)
13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ)
14. سپیئر پارٹس
15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس
16. گوشت اور پولٹری شاپس
اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بند
ہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بند
تمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے ملتوی
یہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو ہو گیا ہے
23/07/2017
انٹرنیٹ کے غلط استعمال کور وکنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، ایف آئی اے کی ایک ماہ میں اس بارے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رپورٹ پیش کر دی جائے گی،2017 میں الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت 102مقدمات درج ،82افراد گرفتار اور 559تحقیقات ہوئیں، الیکٹرانک کرائم ایکٹ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے ، اظہار آزادی رائے کے حوالے سے آئین کے دیئے گئے مینڈیٹ کو پامال نہیں کیا گیا، بہتری کی گنجائش رہتی ہے، بل پر عملدرآمد کا اختیار ایف آئی اے کے پاس ہے ، قانون میں غلط استعمال روکنے کے حوالے سے طریقہ کار موجود ہے، کسی کے پاس شکایت ہے تو سامنے لائیں تحقیقات کرائیں گے
وزرائے مملکت بلیغ الرحمان اور انوشہ رحمان کا سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کی الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب , الیکٹرانک کرائم ایکٹ کا غلط استعمال کیا جا رہا ہی ، اس سے آزادی اظہار رائے کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے، حکومت بل کو سیاسی ہتھیارکے طور پر استعمال کر رہی ہے،صحافیوں اور میڈیا ورکر کے خلاف قومی سلامتی کی آڑ میں پابندیاں قابل مذمت ہیں، ابھی تک حکومت نی اس حوالے سے رپورٹ پیش نہیں کی بل میں ترمیم کر کے خامیاں دور کی جائیں ، قانون کا غلط استعمال بند نہ ہوا تو یہ کالا قانون بن جائے گا، اپوزیشن ارکان کی تنقید
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Lahore