Jhuggi Taleemi Project

Jhuggi Taleemi Project

Share

28/05/2026

الحمدللّٰہ!
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت عید الاضحیٰ کے پہلے دن ملک کے مختلف شہروں میں وقف قربانی کا فریضہ انجام دیا گیا اور قربانی کا گوشت سینکڑوں مستحق نادار اور سفید پوش خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا گیا۔ یہ سلسلہ ان شاء اللہ آج بھی جاری رہے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندان عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ بہت سے ایسے گھرانے ہیں جو سال بھر گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے اور آپ کی عطیہ کی گئی قربانی نے انکو خوش کردیا۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ کو لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے۔”
آئیے!
مل کر انسانیت کی خدمت کریں، بھوکوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں اور عید کی حقیقی خوشیاں مستحقین تک پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Office No. 13, First Floor, Madoodi Market Wahdat Road
Lahore