Elearning
The Knowledge from this Page will help to Prepare All type of Competitive Exams and Specially One Paper Mcq Papers. For All Latest jobs and Its Preparation material Must Follow this Page. You will be helped by CSP Officers and Government Officials in this group. You will Get English Preparation material specially for Competitive exams. Synonyms
Antonyms
Dawn vocabulary
Idioms
E.t.c
https://m.facebook.com/intensivelearning/?tsid=0.5906465555365665&source=result
اعجاز شاہ کے موبائل کا پنجاب فرانزک ٹیسٹ مکمل ، ویڈیوز ، تصویر کی تعداد 5500 سے بڑھ کر تقریباً 7500 ہوگئی ہے ، پروفیسر ابوبکر کس بیرون ملک فرار ہورہے ہیں ؟؟ قائمہ کمیٹی میں خواتین ممبرز نے روتے ہوئے کیا کہا ؟ یونیورسٹی میں غیر قانونی نوکریوں پر کون کون تعینات ہے؟؟ مزید تفصیل اس ویلاگ میں
Report about Islamia University of Bahawlapur
اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈ
’s .
**in
’s son
طارق بشیرچیمہ ایم این اےکےبیٹےکےکرتوتوں پرپردہ
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبات کی 5500 نازیبا ویڈیوز سکینڈل کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی
یزمان بہاولپور سے ایم این اے کی نشست سے منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ جو مسلم لیگ ق کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وفاقی وزیر بھی ہیں ان کو اطلاع دی گئی کہ آپ کا بیٹا آئس نشہ کا عادی ہوگیا ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی سینکڑوں طالبات کو بلیک میل کرکے جنسی زیادتیاں کرتا ہے اگر آپ کے بیٹے کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں تو آپ کو سیاسی طور پر نقصان پہنچے گا ان کو بتایا گیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا سیکورٹی چیف میجر اعجاز شاہ بھی اس گینگ کا حصہ ہے اس صورتحال میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے ذاتی تعلق رکھنے والے پولیس افسران سے رابطہ کیا کہ میرے بیٹے کو بچا لیا جائے اور اعجاز شاہ کو گرفتار کیا جائے اور ویڈیوز اور تصاویر کو برآمد کیا جائے اور میرے بیٹے کی نازیبا ویڈیوز کو ڈلیٹ کروایا جائے تاکہ سوشل میڈیا پر نہ آجائے پولیس حکام نے اعجاز شاہ کو موقعہ پر ثبوتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا اور بڑی تعداد میں نازیبا ویڈیوز اور تصاویر والے موبائل کو بھی برآمد کرلیا جوکہ اعجاز شاہ کا تھا پولیس نے جب تفتیش شروع کی تو سنسنی خیز انکشافات ہوئے دوران تفتیش اعجاز شاہ نے بتایا کہ اس کے گینگ میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سمیت بااثر سیاسی شخصیات اور بااثر افسران کے بیٹے بھی شامل ہیں اعجاز شاہ نے بتایا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سیکورٹی کیمرے ان کی نگرانی میں چل رہے ہیں اور وہ خود کنٹرول کرتے تھے یونیورسٹی میں طالبات درختوں کے نیچے اور عمارتوں کے ساتھ اکثر اپنے دوستوں کے ساتھ بوس و کنار کرتے گلے ملنے اور سگریٹ پینے کے ویڈیوکلپ کلب سیکورٹی کیمروں میں محفوظ ہوجاتے تھے تو اعجاز شاہ متعلقہ طالبہ کو بلالیتا تھا کہ یہ ویڈیوکلپ آپ کے والدین کو بھیج رہے ہیں تو طالبات گھبرا جاتی تھیں کہ ہماری ویڈیو ہمارے والدین کو نہ بھیجی جائے تو اعجاز شاہ ایسی طالبات کو وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے سمیت گینگ میں شامل دیگر بااثر افراد کے ڈیروں پر اپنی گاڑی پر پہنچا آتا تھا جہاں جنسی حوس پوری کی جاتی تھی اور طالبات کو نشہ کا عادی بنادیا جاتاتھا یہ سلسلہ کافی عرصہ سے جاری تھا اعجاز شاہ نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے کہ اس کی گینگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پروفیسرز اور اسٹاف بھی شامل ہے جیسے ہی سکینڈل سوشل میڈیا پر آیا تو بھونچال آگیا وسیب کے حقوق کےلیے جدوجہد کرنے والے سماجی رہنماء راشد عزیز بھٹہ نے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے چوہدری طارق بشیر چیمہ کے بیٹے کی بھی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے کہ گینگ کے تمام افراد کو گرفتار کیاجائے کسی بااثر ملزم کے ساتھ رعائت نہ کی جائے انہوں نے کہا کہ اس اہم مسئلے پر الیکٹرانک میڈیا کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ نے الیکٹرانک میڈیا پر کنٹرول کیا ہواہے تاکہ اصل حقائق منظرعام پر نہ آسکیں
Second Part 🫤
اسلامیہ یونیورسٹی میں ہزاروں لڑکیوں کی تصویریں اور کلپس کیسے بنے۔۔۔۔
مختلف ٹوئٹس پر کچھ لوگوں کہ کمنٹس پڑھے کہ کچھ نا کچھ لڑکیوں کا قصور بھی ہو گا۔ ایسے جہلاء کو ایک لمحے کیلئے بھی حیرانی نہیں ہوئ کہ کیا یونیورسٹی میں آئ ہر لڑکی ہی قصوروار تھی۔ پڑھیے کہ اس قدر کثیر تعداد میں لڑکیوں کو بلیک میل کر کے وڈیوز اور پکس کیسے بنائ گئیں۔
میجر اعجاز گروپ کے کارکنان کو ہدایت تھی کہ یونیورسٹی میں کہیں بھی لڑکی اور لڑکا اکٹھے بیٹھے ہوں تو انکی وڈیو بنا لی جائے۔ وڈیوز بنانے والے یونیورسٹی ملازمین دونوں کے کوائف اکٹھے کرتے اور انہیں وہ وڈیو بھیج دی جاتی تھی۔ دونوں کو ڈرا دھمکا کر ایک فارم ہاؤس پر بلایا جاتا تھا جہاں لڑکے کو بلیک میل کر کے رقم اور لڑکی سے زیادتی کر کے وڈیوز تیار کی جاتی تھی۔
دباؤ ڈالنے کے لیے سیکیورٹی آفیسر یونیورسٹی پلس کمپنی کے سابقہ عہدے کا استعمال کیا جاتا تھا۔ بلیک میل ہونے والے ان لڑکے لڑکیوں کو منشیات کے دھندے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔
سیکنڈل اوپن ہونے کے بعد وی سی صاحب اپنے ہر کارندے کو کچل کر خود کو بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
ایک اعلی سطحی کمیشن بنانے کی سفارش کی جا چکی ہے۔ انچارج یونیورسٹی ٹرانسپورٹ سٹاف الطاف کو گرفتار کر کے ایف آئ آر دی جا چکی ہے۔
لیکن وی سی صاحب سے کوئ پوچھے کہ ایک چھوٹے سے فائنانس ڈائریکٹر ابوبکر نے پنج کوسی میں سو بھینسوں کا فارم کیسے بنا لیا جس کی مالیت کم سے کم دو کروڑ روپے ہے۔ یونیورسٹی کے جتنے سب کیمپسز ہیں وہاں ڈائریکٹر اپنے HODs کے ذریعے کیمپس کے معاملات چلاتا ہے بہاولنگر واحد کیمپس ہے جہاں اسی ابوبکر نے وی سی سے خصوصی طور پر ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر کی اسامی منظور کروا کر اسد نام کے ایک جونیئر لیکن وفادار کو لگوایا ہوا ہے جو کیمپس کے مالی معاملات سمیت دیگر معاملات بھی دیکھتا ہے۔ موجود ڈائریکٹر ڈاکٹر رفاقت باجوہ (جو "حسن اتفاق" سے) رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہے کو صرف ڈمی کے طور پر رکھا ہوا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر اسد کی ابھی پی ایچ ڈی بھی مکمل نہیں ہوئی اور وہ پی ایچ ڈی پروفیسروں کا باس بن کر بیٹھا ہے۔ ایک اور مزے کی بات کہ بہاولنگر کیمپس کا ٹرانسپورٹ انچارج مین کیمپس بہاولپور میں بیٹھتا ہے لیکن سیلری وہ بہاولنگر سے لیتا ہے۔
کیا یہ سب معاملات وی سی صاحب کے علم میں نہیں تھے؟
system
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Barkat Market
Lahore