Study Cell Academy-SCA.
29/04/2026
..
ریاضی کلاس 9th کا سمارٹ سلیبس کیمطابق مکمل بہترین گیس پیپر جس میں اہم مختصر سوالات+ لانگ سوالات اور تعریفیں شامل ہیں۔
معروضی سوالات کے لیے اعادہ(Review) مشق کو تیار کرلیں۔۔
21/04/2026
chapter 1,2,4,5 short/Long All chapter MCQ
19/04/2026
لکھائی (Hand Writing) اچھی ہونا ایک پلس پوائنٹ ہوتاہے اور اس کے ساتھ اگر پیپر کو درست طریقہ سے حل کیا جائے تو اور زیادہ بیسٹ ہو جاتاہے۔
لیکن آج کل کے سٹوڈنٹس کی لکھائی کا انداز کافی برا ہوتاہے جس کی کئی وجوہات ہیں۔
اگر سٹوڈنٹس پیپر کو درست طریقے سے حل کریں تو ان کو زیادہ فائدہ مل سکتا ہے( ایکسٹرا مارکس نہیں ملتے اس سے) لیکن پیپر چیکر کو جتنا ایزی رکھیں اتنا بہتر ہوتا ہے۔ یہ انگلش کا پیپر شئیر کررہے ہیں کہ سٹوڈنٹس کو فائدہ ہو۔
اس میں کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کیجئے گا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
229-B-Allama Iqbal Road, Dharampura, Opp. Near Haq Char Yar, LHR
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 22:00 |
| Tuesday | 14:00 - 22:00 |
| Wednesday | 14:00 - 22:00 |
| Thursday | 14:00 - 22:00 |
| Friday | 14:00 - 22:00 |
| Saturday | 14:00 - 22:00 |