The Path Of Humanity
اسلام کی اصل روح اور جان محبتِ رسول ﷺ میں پوشیدہ ہے۔ اگر یہ محبت دل میں زندہ ہو تو ایمان بھی زندہ، روشن اور مضبوط رہتا ہے، اور انسان کی زندگی نورِ ہدایت سے بھر جاتی ہے۔
میاں محمد شفیق
27/03/2026
اگر زندگی میں کبھی دکھ کی پرچھائیں نہ اُتریں تو خوشیوں کی چمک بھی ماند پڑ جاتی ہے۔ انسان کی فطرت ہی ایسی ہے کہ وہ روشنی کی قدر تبھی جانتا ہے جب اندھیروں سے گزر چکا ہو۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے جذبات کو دبانے کے بجائے انہیں محسوس کریں، جئیں اور سمجھیں۔ یہی احساسات زندگی میں توازن پیدا کرتے ہیں اور دل کو وسعت عطا کرتے ہیں۔ پھر ہر نیا دن صرف ایک دن نہیں رہتا بلکہ امید، حوصلے اور روشنی کا ایک نیا پیام بن کر طلوع ہوتا ہے۔
میاں محمد شفیق
آج سیشن کورٹ لاہور میں پیش آنے والا فائرنگ کا واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
عدالتیں انصاف کی فراہمی کا مرکز ہوتی ہیں، جہاں شہری اپنے مسائل کے حل اور تحفظ کی امید لے کر آتے ہیں۔ ایسے حساس مقام پر اس نوعیت کا واقعہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی شدید ٹھیس پہنچاتا ہے۔
میں اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور اربابِ اختیار سے مطالبہ کرتا ہوں کہ:
✔ اس واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں
✔ ذمہ دار عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے
✔ عدالتوں اور عوامی مقامات کی سیکیورٹی کو مزید سخت اور مؤثر بنایا جائے
یہ وقت خاموشی کا نہیں بلکہ عملی اقدامات کا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین
میاں محمد شفیق
یہ صدر ہے امریکہ کا😁😃😄
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Xyz
Lahore
57000