Click Urdu
Click Urdu , Latest News, Pakistan News, Urdu News, Breaking News, Urdu, Sports, Business, Politics , World News
03/10/2023
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے 24ویں روز تھیٹر پلے ”شب بخیر ماں“ پیش کیاگیا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ 24ویں روز تھیٹر پلے ”شب بخیر ماں“ آڈیٹوریم ون میں پیش کیاگیا، جس کی رائٹر Marsha Norman اور ڈائریکٹر ثمینہ نذیر تھیں، مارشا نارمن امریکی ڈرامہ نگار، اسکرین رائٹر اور ناول نگار ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں منال صدیقی اور رَچنا کرپالانی شامل ہیں۔...
تھیٹر فیسٹیول کا 24 واں دن، ڈرامہ ’ شب بخیر ماں‘ پیش کیا گیا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے 24ویں روز تھیٹر پلے ”شب بخیر ماں“ پیش کیاگیا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان تھی...
03/10/2023
چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مارشل لاء لگے تو سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں۔ پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آتا ہے۔کیا آپ اگلے مارشل لا ءکا دروازہ ہم سے کھلوانا چاہتے ہیں؟۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران دیئے۔...
مارشل لا لگے تو سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرے تو حلف یاد آ جاتا ہے، چیف جسٹس چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مارشل لاء لگے تو سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں۔ پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آتا ہے۔کیا آپ اگلے مارشل ل....
03/10/2023
نیپال کے باجھانگ ضلع میں منگل کو 6.3 اور 5.3 کی شدت کے دو زلزلے محسوس کیے گئے، ملک کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نئی دہلی کے کچھ حصوں میں لوگ گھروں اور آفس بلاکس سے باہر نکل آئے۔ ہندوستان یا نیپال میں فوری طور پر نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
نیپال میں زلزلے کے دو بڑے جھٹکے، شدت دہلی تک محسوس کی گئی نیپال کے باجھانگ ضلع میں منگل کو 6.3 اور 5.3 کی شدت کے دو زلزلے محسوس کیے گئے، ملک کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی ہندوستا...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore