Neo Digital

Neo Digital

Share

Neo News is a 24 hours national Urdu language news and current affairs television channel operating in Pakistan. Its head office is situated at Lahore, Pakistan. Head Office Address: 4 NA, Gulberg II Lahore, Pakistan , Lahore, Pakistan

The Head Office can be contacted at: +92 42 38106500

The official website is http://neonetwork.pk
Official email address: [email protected]

04/06/2026

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔

04/06/2026

پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔

04/06/2026

پنجاب حکومت نے صوبے میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر کردیے جو فوری نافذ العمل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز، ڈپارٹمنٹل اورکریانہ اسٹورز رات 9 بجے بند کیے جائیں گے جب کہ شادی ہالز، مارکیز اور تقریبات کے مقامات رات 10 بجے تک ہوں گے۔

04/06/2026

پاکستان کا پہلا " کافی وِد الپاکا کیفے"
الپاکا کیساتھ چائے، کافی پینے کا انوکھا انداز

04/06/2026

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 8 جون کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

03/06/2026

یورپ میں ٹھہرے پاکستانیوں کی قسمت چمک گئی
اسپین نے تمام کاغذات اور ورک ویزا دینے کا اعلان کر دیا

03/06/2026

گوجرانوالہ:ایلیٹ کلاس کی DCہاؤسنگ کالونی میں لاقانونیت کا راج؟

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


4NA, Riaz Ali Shiekh Road, Gulber 2
Lahore
54660