Educators
06/02/2023
Easte Module 1 Unit 5 | Qaed Training For Teachers | Full solution Easte Module 1 Unit 5 | Qaed Training For Teachers | Full solutionEaste module 1Easte module 1 unit 5Complete SolutionsFull Solution ...
17/01/2023
eaѕтe | мodυle 1 | υnιт 2 | all ѕolved qυeѕтιonѕ | ѕcнool acтιvιтιeѕ and | qaed app #module1 #unit2 eaѕтe | мodυle 1 | υnιт 2 | Full Solution all ѕolved qυeѕтιonѕ | ѕcнool acтιvιтιeѕ and warмerѕ | qaed app
:
اپلائی لنک 👈 https://tr.aiou.edu.pk
Last Date for Apply 10/10/2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز!
اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔
ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔
رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :
1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )
2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔
5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)
ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :
1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ
2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ
3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے۔
4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا
کیا ہمیں ایجوکیٹر کی تیاری کے لیے واٹس ایپ گروپ بنانا چاہیے
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس اسی
ہفتے میں نئی ایجوکیٹرز پالیسی 2022 کا اعلان کریں گے
السلام علیکم
یہ پوسٹ نئی آنے والی ایجوکیٹرز کی بھرتی کے منتظر لوگوں کہ لیے بہت ہی فائدے مند ہے مکمل پوسٹ پڑھیں
⬅️ جیسے کہ گزشتہ روز منسٹر ایجوکیشن جناب مراد راس صاحب نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ نئی بھرتی PPSC کے ذریعے نہیں ہوگی بلکہ NTS یا اس طرح کی کسی ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے ہوگی ۔ (اس میں نیگیٹو مارکنگ نہیں ہوتی اور ٹیسٹ PPSC کی نسبت آسان ہوتا ہے)۔
⬅️ اب میں آپکو یہ بتاتا ہوں کہ کس ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے ٹیسٹ ہو تو کس بندے کے بھرتی ہونے کے زیادہ امکان ہوتے ہیں
⬅️ پہلے دونوں کے Criteria کے بارے میں بتاتا چلوں۔
PPSC Merit/ Selection Criteria
• Academic Marks 40 (Max)
آپکے میٹرک سے ماسٹر تک کے نمبر کی ٪ نکالیں گے کہ آپکے نمبر 40 میں سے کتنے بنتے ہیں
• Written Test Marks: Secured/2 (50%)
(40% Required to qualify for Interview)
ٹیسٹ میں سے آپ جتنے نمبر حاصل کریں گے ان کا نصف میرٹ میں جمع ہوگا
• Total Interview Marks: 100 (50% to qualify)
انٹرویو 100 نمبر کا ہوگا جس میں سے 50 نمبر لینے والا پاس ہوگا
• 10 marks For Mphil & PhD holders
• Total Marks=200
کل 200 نمبر میں سے جسکے نمبر زیادہ ہوں گے اسکی سلیکشن ہو جائے گی ۔
✳️♻️💠❇️
NTS Merit / Selection Criteria
⬅️ یہ پالیسی 2018 میں NTS کے ذریعے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کی ہے۔
👇👇👇
• Matric 16 Marks
• Intermediate 16 Marks
• Graduation 20 Marks
• Master 20 Marks
Or BS (Hons) 40 marks
• Professional Qualifications 3 Marks
تمام ڈگریوں کے کل نمبر اوپر بتا دیے گئے ہیں اس میں سے آپکے جتنے ٪ زیادہ مارکس ہوں گے اتنے ہی زیادہ میرٹ کے لیے بن جائیں گے
• Interview 5 Marks
انٹرویو کے نمبر تمام امیدواروں کو برابر ہی دئے جائیں گے 3 یا 4 نمبر
• NTS Written Test 100 Marks (20% Add in Merit)
ٹیسٹ میں سے جتنے نمبر آپ حاصل کریں گے اسکا 20٪ میرٹ میں جمع ہوگا یعنی اگر ٹیسٹ میں آپکے 50 نمبر آتے ہیں تو میرٹ میں 10 نمبر جمع ہوں گے
• Same Tehsil Marks 4
اگر آپ اپنی تحصیل میں آپلائی کرتے ہیں تو آپکے میرٹ میں 4 نمبر آپکے تحصیل کے جمع ہوں گے۔ اگر دوسری تحصیل میں آپلائی کرتے ہیں تو یہ تحصیل کے 4 نمبر آپکو نہیں ملیں گے
Total Merit Marks= 100
کل 100 نمبر میں سے جسکا میرٹ ذیادہ بنے گا اسکی سلیکشن ہو جائے گی
🟥🟨🟩
⬅️ 2017 میں NTS کے ذریعے جو بھرتی ہوئی تھی وہ یونین کونسل وائز تھی اور اسکی پالیسی اور میرٹ کی تفصیل یہ ہے
👇👇👇
• UC 8 Marks
• Village 4 Marks
• Matric 13 Marks
• Intermediate 15 Marks
• Graduation 15 Marks
• Master 15 Marks
• Professional Qualification 5 Marks
• Interview 5 Marks
• NTS 100 Marks paper
(20% Will be Added in Merit)
Total Merit Marks= 100
کل 100 نمبر میں سے جسکا میرٹ ذیادہ بنے گا اسکی سلیکشن ہو جائے گی
🟪🟩🟦
⬅️ اب بات کرتے ہیں کہ کس کے ذریعے بھرتی ہو تو کس کے زیادہ امکان ہیں بھرتی ہونے کہ۔
اگر بھرتی NTS کے ذریعے ہوگی تو اس امیدوار کے ذیادہ چانس ہیں جسکے Academic نمبر ذیادہ ہوں گے کیوں کہ جس کے ذیادہ نمبرز ہوں گے اسکا میرٹ بھی ذیادہ بنے گا اور اس کے ساتھ ساتھ NTS Written Test کے نمبرز کی بھی کافی اہمیت ہے۔ اس میں انٹرویو کے نمبر سبکو ایک جیسے ملتے ہیں اس لیے انٹرویو کا کوئی مسلئہ نہیں۔
⬅️ اب اگر بھرتی PPSC کے ذریعے ہوتی ہے تو اس امیدوار کے جانس ذیادہ ہوں گے جسکے ٹیسٹ کے نمبرز ذیادہ ہوں اور جسکا انٹرویو اچھا ہوگا کیوں کے انٹرویو اکیلے کے ہی 100 نمبرز ہیں۔ چاہے اس امیدوار کے Academic Marks اچھے نا ہوں پھر بھی وہ ٹیسٹ اور انٹرویو کی بنیاد پر آسانی سے سلیکٹ ہو سکتا ہے۔
امید کرتا ہوں آپکو یہ پوسٹ فائدے مند لگی ہوگی۔ مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000