Procon

Procon

Share

06/07/2020
02/04/2020

زبانی استغفار قابلِ تعریف ہے لیکن اب عملی استغفار کی اشد ضرورت ہے۔
اپنے گناہوں، ناپسندیدہ کاموںکا جائزہ لیں، فہرست بنائیں اور چھوڑنا شروع کردیں جلد از جلد۔
اسی طرح لایعنی کام بھی رفتہ رفتہ کم کرتے جائیں۔ لا یعنی کام جن میں نہ دین کا فائدہ ہو اور نہ دنیا کا فائدہ۔
محض زبانی استغفار نہیں بلکہ عملی استغفار بھی لازم ہے۔
بہت بڑی آفات دستک دے چکی ہیں، ایسی آفات جو بڑے پیمانے پر روحانی تبدیلیاں مانگ رہی ہیں، اسی میں بقا ہے۔
بہت بڑے فتنے کُھل چکے اور مزید تیزی سے کُھلنے والے ہیں جن کے سامنے پچھلے فتنے چھوٹے معلوم ہورہے ہیں، ان فتنوں سے بچنا ہے تو رجوع الی اللہ کی پناہ میں آنا ہوگا اور جلد آنا ہوگا، گناہ چھوڑنے ہونگے، اگر مگر کا رویہ ترک کرنا ہوگا۔

آفاق احمد

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Maulana Shaukat Ali Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00