Republic News Network RNN

Republic News Network RNN

Share

RNN
(Republic News Network)

18/03/2023
26/04/2022

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ اوکاڑہ سے بازیاب۔ (ریپبلک نیوز نیٹ ورک)
چند روز قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا معمہ اوکاڑہ پولیس نے حل کردیا۔
انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی کے احکامات کی روشنی میں ڈسڑکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے صوبہ سند ھ سے لاپتہ ہونے والی دعازہرہ کو جدید سائنسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بازیاب کرنے کا سپیشل ٹا سک اے ایس پی دیپالپور اویس علی خان اور ایس ایچ او حویلی لکھا شہباز کو سونپا۔جس پر مقامی پولیس نے انتہائی مہارت سے دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو ضلع پاکپتن کی حدود 40/SP گاؤں سے بازیاب کرتے ہوئے لاہور پولیس کے حوالے کردیا۔

12/10/2021

(کھلی کچہری)
ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ معاذ ظفر بروز بدھ مورخہ 13.10.2021 کو بوقت 2 بجے دن تھانہ سٹی رینالہ خورد میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

11/10/2021

رینالہ خورد: نواحی گاوں میں جانوروں کے باڑے کو آگ لگ گئی، ریسکیو فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔
نواحی گاؤں 12/1L میں واقع جانوروں کے باڑے میں آگ لگ گئی۔
مالکان کے مطابق آگ نامعلوم وجہ سے لگی جس نے باڑے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو زرائع

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore