Xaryab Rajput
Anchor person at HUM News , Hosting “views makers “
Program anchor/ News @Bol news
#former news anchor @92newsHd
#former news anchor @waqt tv
#former news anchor @c42
وہی افغانی پاکستان سفر کرسکے گا جسکے پاس ویزاہوگا
دوحہ مزاکرات سے پہلے پنجاب حکومت نےجواقدامات اٹھائے وہ بھی متاثر کن ہیں
افغان کاروباری حضرات کوTax netمیں شامل کرنا
جس سے Terror Finacing کو بھی روکا جاسکے گااور 🇵🇰 کا Tax چورتاجر بھی نہیں بچ پائگا
کیونکہ اوریگا سنٹر، لاہور سنٹر، شاہ عالم مارکیٹ ، رنگ محل اور ہال روڈ کے علاوہ بہت سے بڑے بازاروں میں افغان تاجر کاروبار کررہے ہیں
**"14 اگست صرف آزادی نہیں، قربانی اور عزم کی تاریخ ہے۔ 1936 میں بمبئی سے سندھ کی علیحدگی میں قائداعظم کا کردار، 1938 میں سندھ مسلم لیگ کی الگ وطن کی قرارداد، اور 1947 میں قرارداد پاکستان کی متفقہ منظوری—یہ سب سندھ کی قیادت کی روشن مثالیں ہیں۔ شہید بھٹو نے آئین اور ایٹمی پروگرام دیا، شہید بی بی نے میزائل ٹیکنالوجی اور عوامی حقوق دیے۔ آج کا سندھ پاکستان کی معیشت کا انجن ہے اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں پرعزم ہے۔ 🇵🇰 "**
ایران نے 100 بیلسٹک میزائلز کیساتھ اسرائیل پر حملہ کردیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Lahore