Quran Notes

Quran Notes

Share

25/07/2025

اللہ ناراض ہو جائے تو روح کی شاخوں سے سکون کے پرندے اُڑ جاتے ہیں۔

🌻🌻🌻🌻🌻
📿 *صِبْغَةَ اللّٰهِ | Allah’s Divine Color* 🌙

کبھی کبھی دل چیخ چیخ کر کہتا ہے:
"مجھے اللہ کی باتیں سننی ہیں، مجھے کچھ سچ چاہیے، کچھ سکون چاہیے!"
اگر آپ بھی ایسی ہی تلاش میں ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ آئے ہیں۔

✨ صِبْغَةَ اللّٰهِ وہ رنگ ہے جو دل کو اللہ کے قریب لے جائے،
جہاں باتوں میں ہو روشنی، الفاظ میں ہو حکمت، اور دل میں اُتر جائے خاموشی کے ساتھ ایک پیغام۔

📌 یہاں آپ کو ملے گا:

💬 خوبصورت اسلامی اردو اقتباسات

📖 قرآنی آیات اور ان کے آسان ترجمے

🕊 احادیث جو زندگی کو بدل سکتی ہیں

🧠 یادگار نصیحتیں جو دل کو ہلا دیں

💡 روزمرہ کے سبق آموز پیغامات

🌌 کوئی شور نہیں، کوئی فتنہ نہیں — صرف اللہ کے رنگ میں رنگے ہوئے الفاظ
آئیے، ہم سب مل کر دلوں کو اللہ کے ذکر سے بھر دیں۔

👇 اپنے دل کو اس سفر کا مسافر بنائیے:
Join my WhatsApp group.
https://chat.whatsapp.com/Fa4wMTRzzef2kP2bixciEz

[🔗 WhatsApp Channel Link]

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6gionD8SE6i76X8u43

24/07/2025

📿 صِبْغَةَ اللّٰهِ | Allah’s Divine Color 🌙

کبھی کبھی دل چیخ چیخ کر کہتا ہے:
"مجھے اللہ کی باتیں سننی ہیں، مجھے کچھ سچ چاہیے، کچھ سکون چاہیے!"
اگر آپ بھی ایسی ہی تلاش میں ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ آئے ہیں۔

✨ صِبْغَةَ اللّٰهِ وہ رنگ ہے جو دل کو اللہ کے قریب لے جائے،
جہاں باتوں میں ہو روشنی، الفاظ میں ہو حکمت، اور دل میں اُتر جائے خاموشی کے ساتھ ایک پیغام۔

📌 یہاں آپ کو ملے گا:

💬 خوبصورت اسلامی اردو اقتباسات

📖 قرآنی آیات اور ان کے آسان ترجمے

🕊 احادیث جو زندگی کو بدل سکتی ہیں

🧠 یادگار نصیحتیں جو دل کو ہلا دیں

💡 روزمرہ کے سبق آموز پیغامات

🌌 کوئی شور نہیں، کوئی فتنہ نہیں — صرف اللہ کے رنگ میں رنگے ہوئے الفاظ
آئیے، ہم سب مل کر دلوں کو اللہ کے ذکر سے بھر دیں۔

👇 اپنے دل کو اس سفر کا مسافر بنائیے:
[🔗 WhatsApp Channel Link]

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6gionD8SE6i76X8u43

29/06/2025

"عُسرِ یُسرَا"
اے میرے رب، زخمی دلوں کو جب تک مرہم نا ملے یہ ایک درد مسلسل میں رہتے ہیں.
لیکن میں جانتا ہوں یہ درد بندگی میں تیرے بندوں کو اور بھی مضبوط اور خالص بناتے ہیں، ہر نقصان کے پیچھے تیری رحمت پوشیدہ ہے، ہر خوف کے پیچھے ایک اطمینان چھپا ہوتا ہے، ہر درد کے پیچھے ایک خوشی ہوتی ہے، ہر درد اپنے وقت پر چلا جاتا ہے واپس نہیں آتا نا ہی اس کا خیال، ہر دکھ بھرے آنسو کے پیچھے پیاری سی مسکراہٹ اپنے آنے کا انتظار کر رہی ہوتی ہے، ہر گہرے سکوت کے بعد ایک خوبصورت روشنی ہمارے انتظار میں ہوتی ہے.
تیرا وعدہ ہے ہر تنگی کے ساتھ فراخی ہے، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ہر کرب کے پہلو میں کشادگی ہے..
اور میں جانتا ہوں ہر مشکل و پریشانی کے پیچھے تیری بہترین منصوبہ بندی اور حکمت پوشیدہ ہے، اور جب میں یہ سب جان لیتا ہوں تو درد میں بھی ایک مسکراہٹ ہوتی ہے، اور پھر بےشک آنکھ سے آنسو جاری ہوں لیکن اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ اے میرے رب تو میرے لیے کافی ہے، تیری محبت ہی ٹوٹے دلوں کی بہتریں دوا ہے۔
‏﴿ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝ ﴾
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6gionD8SE6i76X8u43/100

05/05/2025

04/05/2025

کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ جو چاہو گے، فوراً پا لو گے؟
ذرا سنو قرآن پاک کیا فرماتا ہے:

كُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے۔ (سورۃ القمر: 3)

صبر کرو، دعا کرتے رہو، اور یقین رکھو… تمہارا وقت بھی آئے گا۔
اللہ ہر چیز کو بہترین وقت پر عطا کرتا ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
54700