Komal Sheikh

Komal Sheikh

Share

04/06/2026

محبوب پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
جس کے سامنے آتے ہی انسان اگلے چند لمحے کے لیے اپنے بولنے سننے اٹھنے بیٹھنے اور سمجھنے
کی صلاحیت کھودے اسے محبوب کہتے ہیں

31/03/2026

کیسا وصال ، کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطف
کچھ نا ہو بلا سے اپنی ، میرے دل کی خیر ہو
🎀🖤✨👑

22/03/2026

دیدار تیرا جن کو میسر ہے!.
ان خوش بختوں کو عید مبارک 💞

01/03/2026

تم مجھے ساری زندگی کے دُکھوں کے بعد
ملنے والی پہلی خوشی کی طرح عزیز ہو❤️ 🌸

10/01/2026

اپنی مٹھی میں کر لیا تم نے!!!!
خود پہ اب میرا اختیار کہاں۔ 🔥🔥💗💗

23/11/2025

میں نے کیمسٹری میں پڑھا تھا، اس کرہ ارض پر سب سے بیش قیمت،انسان کی کھوج "پلاٹینیم" ہے۔پھر میں نے تمہیں دیکھا
اور یقین ہوا؛
"کتابیں کس قدر مفروضوں پہ مبنی ہیں،کتنی جھوٹی ہیں۔"

19/11/2025

ہمیشہ ایسے رہبر کا چناؤ کرنا، جو تمھارے دل کے سبھی موسموں کو بہار کرے۔"🦋🖤
🔥

Photos from Komal Sheikh 's post 17/10/2025

دن رات میری سوچوں میں مسلسل ہے عکس تیرا
تیرا ہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ہے

Photos from Komal Sheikh 's post 03/09/2025

محبت وہ ہے جس میں محبوب عبادتوں میں مانگا جائے "منتوں" کی طرح🤎

FOLLOW FOR MORE........🤍🤍

Photos from Komal Sheikh 's post 14/08/2025

پاکستان ہمیشہ زنداباد 💚🇵🇰🤍

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
Lahore