warda
13/12/2025
My mother is one of them. 🤩💕🎉😊👏
12/12/2025
کوڑے میں سے 9 لاکھ مل گئے ،،،،،،،،
یہ ہیں ہمارے لیے قابل فخر ،،،، ستھرا پنجاب فیصل آباد کی کئیر کمپنی کی ورکر نصرت بی بی جنہیں محلہ نگہبان پورہ میں ایک گلی میں صفائی کے دوران گھر کے باہر پڑے کوڑے میں سے ایک پیکٹ ملا جسے کھول کر دیکھا تو اس میں نوٹوں کی کچھ گڈیاں تھیں،، کمال سوچ ہے اس محترمہ کی جس نے دل بے ایمان ہونے دیا اور نہ ہی اپنا ایمان ڈولنے دیا فورا اپنے افسر کو کال کرکے بلایا، پیکٹ صفائی کمپنی کے آفس لے جایا گیا جہاں دیگر افسران نے کھول کر نوٹوں کی گنتی کی تو 9 لاکھ روپے کی رقم نکلی ، جس کے بعد اسی گلی میں آکر مالک کو تلاش کیا گیا جس نے بتایا کہ گھر میں صفائی کے دوران کوڑا اٹھا کر کوڑا دان میں پھینکا گیا جو کہ بعد میں گھر کے باہر انڈیل دیا،،، بہرحال اس خاتون ورکر کی ایمانداری پر سبھی خوش بھی ہیں اور حیران بھی ،،، آج صبح ڈپٹی کمشنر آفس میں اس خاتون کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں رقم کے مالک ، صفائی کمپنی کے زمہ داران اور ڈپٹی کمشنر تینوں نے ایک ایک لاکھ روپے یعنی کل تین لاکھ روپے اس محترمہ کو انعام اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ڈی سی صاحب نے انکے بیٹے کو ملازمت پیش کی.
10/12/2025
Return, Rajab.
09/12/2025
Ameen 🙏💕🌟
09/12/2025
ڈکی بھائی کی غیر موجودگی میں ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے کمال بہادری دکھائی۔ افسران نے انہیں ڈرایا، دھمکایا، ایف آئی آر کا خوف دلایا، لیکن وہ ڈٹی رہیں۔ جب انٹیلیجنس ایجنسیاں حرکت میں آئیں، تو یہ عروب جتوئی تھیں جنہوں نے مدعی بن کر ان کرپٹ افسران کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔ آج وہ 8 افسران، جن میں ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں، جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور عروب کا مقدمہ بھگت رہے ہیں۔
08/12/2025
سوچو!
دنیا کی سب سے حسین چیز؟
سب سے خوبصورت آواز؟
سب سے دل کو چھو لینے والا منظر؟
🌟 جنت ان سب سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے 🌟
کیونکہ وہ ہمارے رب نے اپنے خاص بندوں کے لیے تیار کی ہے…
🌿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کی ہیں
جو نہ کسی آنکھ نے دیکھی، نہ کسی کان نے سنی،
اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال آیا۔"
(صحیح بخاری: 3244، صحیح مسلم: 2824)
🤍 وہاں نہ درد ہو گا، نہ تھکن،
نہ غم، نہ موت…
صرف اللہ کی رضا، دیدار، اور دائمی سکون۔
✨ یہ جنت ان لوگوں کے لیے ہے…
جو دنیا میں نفس سے لڑے، صبر کیا، اور اللہ کو یاد رکھا۔
🤲 یا اللہ! ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرما۔ آمین
🔴 سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد النبی میں موبائل فونز اور کیمرے سمیت ہر قسم کی تصویری اور ویڈیو ریکارڈنگ کو باضابطہ طور پر ممنوع قرار دے دیا ہے۔
08/12/2025
سعودی عرب کی جانب سے مسجد الحرام اور مسجد النبی میں موبائل فونز اور کیمرے سمیت تمام تصویری اور ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54950