Coco Moco
29/11/2024
ہم نے کب چاہا کہ
وہ شخص ہمارا ہو جائے
بس اتنا دکھ جائے کہ
آنکھوں کا گزارہ ہو جانے
ہم جسے اپنے پاس بٹھا لیں
وہ بچھڑ جاتا ہے
اور تم جسے ہاتھ لگا دو
وہ تمھارا ہو جاتا ہے
تمھیں لگتا ہے کہ تم
جیت گئے ہو مجھ سے
ہے اگر یہ ہی بات
تو پھر کھیل دوبارہ ہو جانے
💔😢🔥
20/11/2024
اس نے کہا تھا کہ
پوری زندگی بھر ساتھ رہیں گے
میں نے کبھی پوچھا ہی نہیں
کہ محبت کے ساتھ یا پھر
تمھاری یادوں کے ساتھ
💔🥀😭🔐🕊
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore