Azkaa Azkaa

Azkaa Azkaa

Share

27/01/2025

*جنہیں اللّٰــــــــ♡︎ــــــــــــہ کو دیکھنے کا شوق لگ جاتا ہے۔ پھر وہ ہر اْس چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جو جنت میں جانے کے لیے رکاوٹ محسوس ہو...!!* 🥹🫀

*یارب تقبل حیاتی فی سبیلک 🤲🥺💔*
✍🏻

27/01/2025

ڈھلتی شام کا دل فریب منظر .....😊

Can you spare a minute to help Azka Rana? 20/12/2024

https://chng.it/Pb9DjjRKgw
خود بھی پٹیشن پر سائن کریں اپنے سرکل سے بھی کروائے
اللّہ آپ کو کا بہترین بدلہ دے گا ان شاءاللہ یہ ایک دو افراد نہیں کرسکتے یہ ہم سب مل کر ہی کرسکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ

Can you spare a minute to help Azka Rana? 5 signatures are still needed! Grant

26/07/2024

*عورت*

اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔

*"مرد"*

اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملا کرتی

💝💕🌸
Forever?...means Forever..🥰

20/04/2024

What Happens
If you don't use Sunscreen???
.
.
.

01/02/2024

*"اللّٰه"* سے بڑھ کر آپ سے
محبت کوئی نہیں کر سکتا...!!
نہ اس کی طرح
کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے...!!
نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے...!!
نہ اس جیسا کوئی
آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے....!!
اِس لیے *"اللّٰهﷻ"* کے فرمانبردار بندے بن جاؤ
*"اللّٰه تعالیٰ"* کے لاڈلے بن جاؤ....!!
یاد رکھو *"اللّٰه"* بڑے پیار سے اپنے
لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کرواتا ہے....!! 🌹💞

01/01/2024

2k24
انشا اللّہ
I'll try my by Best Allah Mari madad kra🤲🤲

31/12/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore