Mumtaz Method

Mumtaz Method

Share

29/07/2023

قران پاک میں ارشاد باری تعالی ہے تنگی کے بعد اسانی ہے تنگی کے بعد اسانی ہے اس کا مطلب ہوا کہ صبر کے بعد ہی اس کا پھل ملے گا

18/07/2023

اگر انسان اپنا احتساب کرنا سیکھ لے تو سمجھ لے اسے دنیا و آ خرت کی کامیابی مل گئی پھر اس کا ہر عمل اللہ اور اسکے محبوب کی منشا کے مطابق ہوگا غم اس کے قریب نہ آ ئیے گا میں نے یہی دیکھا ہے آ پ بھی آ ز مائیں مشکل ہے ناممکن نہیں

15/07/2023

,جو لوگ کام کو مصیبت خیال کرتے ہیں بے ذائقہ زندگی گزارتے ہیں اور جو لوگ کام سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ خوشگوار زندگی سے لطفِ اندوز ہوتے ہیں کام تو ہو ہی جانا ہوتا ہے کام سے لطف اندوز ہونا سیکھیں کام آ سان ہو جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
05450