NikahGuide

NikahGuide

Share

For a peaceful and happy life we provide OLD (On Line/ On Door) courses & consultancy services to solve the issues before and after nikah especially husband and wife, son-in-law, daughter-in-law etc. We are here to help you find Muslim partner and for that we provide guidelines related to Marriage and Family life in accordance with Quran and Sunnah of Prophet PBUH.

20/05/2026

بیوی کو جیب خرچ دینا کیوں ضروری ہے؟
محمد الیاس رفیق۔۔ میرج تھیراپسٹ
اکثر لوگ گھر میں اکٹھی رقم ماہانہ اخراجات کے لیے دے دیتے ہیں جس سےماہانہ بلز، بچوں اور بیوی کے کپڑے ، گروسری وغیرہ خریدی جاتی ہے۔ اگر ان سے پوچھا جائے کہ بیوی کو جیب خرچ کتنا دیتے ہیں۔ تو فورا جواب دیتے ہیں کہ علیحدہ جیب خرچ کی کیا ضرورت ہے جب گھریلو اخراجات کے لیے سارے پیسے اس کو پکڑا دیتا ہوں یا خود گھر کا سارا سامان خود لا کر دیتا ہوں۔ یا سارے پیسے اپنی والدہ کو دیتا ہوں اور بیوی کو ضرورت پڑے تو لے سکتی ہے۔ تو اس کو علیحدہ جیب خرچ کی کیا ضرورت ہے۔ یہی بات سمجھنے کی ہے کہ گھریلو اخراجات اور بیوی کے جیب خرچہ میں بہت فرق ہے۔جیب خرچہ لگی بندھی رقم ہوتی ہے جو کہ شوہر اپنی بیوی کو ہر ماہ اس کے ذاتی اخراجات کے لیے دیتا ہے یہ بیوی کی مرضی ہے کہ وہ اسے جمع کرے ، اپنے بچوں پر خرچ کرے اپنے شوہر کو کپڑے بنا کر دے یا اپنے بہن بھائیوں یا والدین کو دے آئے یا اگر اس کا دل کرے تو اس پیسے کو جمع رکھ لے۔ یہ اس کی ذاتی صوابدید ہوتی ہے وہ جیسےمرضی کرے۔آخر بیوی بھی اپنے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر آئی ہے اس کا بھی تو دل کرتا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنی سہیلیوں کو دے یا والدین کو ۔ اس خرچ کا حساب بیوی سے لینا مناسب نہیں۔یہ خرچہ شوہر کی انکم کے حسا ب سے ہوتا ہے۔جتنا مناسب ہو خوشی سے دینا چاہیے

16/05/2026

No time for Husband and childern
This is mother's day or Other's Day

30/04/2026

Can wife refuse intimacy if she feels unsatisfied due to certain reason. QA

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00