Pakistan Media Inquiry Cell

Pakistan Media Inquiry Cell

Share

17/04/2026

*Breaking News*

*ایران کا ابنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ذرائع*

17/04/2026

پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی۔

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کےبعدخام مال کےساتھ آبنائے ہرمز سے نکلنے والا یہ پہلاجہاز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبورکرلی ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر گزشتہ ہفتے کے آخر میں بھی خلیج فارس میں داخل ہوا تھا۔

16/04/2026

نیفے میں پسٹل کے بعد پیش خدمت ہے نیفے میں مرغا 🤭🤣

02/04/2026

کل سے تمام لوگ پٹرول ڈیزل کا بائیکاٹ کردیں پہیہ جام کر دیں نہ کوئی گاڑی چلے نہ کوئی پٹرول پمپ والا منافع کمائے پٹرول بائیکاٹ ضروری

10/03/2026

تنزیلی اور برخاستگی
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ایس ایچ او تھانہ باہلک انسپکٹر رائے آصف خان کو انسپکٹر سے سب انسپکٹر کرنے کے بعد نوکری سے برخاست کردیا۔
علاوہ ازیں کنسٹیبلان فخر عباس 7136 اور ساجد علی 26 ضلع فیصل آباد کو نوکری سے برخاستگی کے احکامات جاری کیئے گئے محکمہ میں کرپٹ ،نااہل، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران اپنا قبلہ درست کرلیں اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی جبکہ بدنامی باعث بننے والے افسران کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری رہے گا پولیس تھانوں میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئے عوام الناس کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore