Aghaz e Sahar
16/03/2026
خوشیوں کا سفر
عید کی شاپنگ مکمل ہوئی
رب کریم ان بچوں کو ہمیشہ مسکراتا رکھے
اپنی پسند کی عید کی شاپنگ کی ہمارے بچوں نے
آپ کے تعاون شکریہ
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
Part 8
ہمارے ہیروز کے لیے یہ دن بڑا خوشگوار تھا
انہوں نے اپنے ٹیچرز کو خود ہی دعوت دی اور خود ہی افطاری کے سارے انتظام کیے اور خود ہی میزبانی کی ۔
دین سکول کے پرنسیپل مصطفی عبدالقیوم اور محترم عثمان طفیل صاحب کفالت کمیونٹی سنٹر تشریف لائے بچے اتنے خوش کہ بیان سے باہر
کفالت کمیونٹی سنٹر تشریف آوری اور بچوں کے ساتھ وقت بتانے اور ہمیں خدمت کا موقع دینے پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں ۔
ہمارے ہیروز 4 ماہ سے دین لرننگ سنٹر میں ان احباب کے زیر تربیت ہیں اور نئے تجربے سے گزر رہے ہیں ۔اللہ تعالی ان کو اجر عظیم سے نوازے ۔
آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان
03014405158
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Address
#306 E Johar Town Lahore
Lahore
540000