Destination Station

Destination Station

Share

Photos from Destination Station's post 29/06/2025

وادی لیپہ ایک حیرت انگیز وادی ہے جو کہ آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ یہ وادی برف پوش پہاڑوں، سرسبز و شاداب جنگلات اور ندیوں سے گھری ہوئی ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے اور اپنی قدرتی خوبصورتی، منفرد ثقافت اور مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کے لیے جانی جاتی ہے۔

وادی گھومتی ہوئی سڑک کے ذریعے قابل رسائی ہے جو چھوٹے دیہاتوں اور قصبوں سے گزرتی ہے، جو مقامی طرز زندگی کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔ وادی لیپہ کا سفر اپنے آپ میں ایک مہم جوئی ہے، پہاڑوں کی بلندیاں آس پاس کے مناظردلکش نظاروں کے ساتھ

18/06/2025

پاکستان کے دو سب سے زیادہ خوبصورت ترین سیاحتی مقام تاؤبٹ (آزاد کشمیر) جو کشمیر کا سب سے آخری گاؤں ہے اور منی مرگ (گلگت بلتستان) جو ضلع استور کا آخری علاقہ ہے جو ساتھ ساتھ ہیں لیکن افسوس کہ ان دونوں علاقوں کو ملانے کیلئے ہماری حکومت نے کبھی کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔۔۔۔

سخت شرائط کیساتھ صرف پیدل ٹریک کیا جا سکتا ہے باقی گاڑیوں یا موٹر بائیک کیلئے کوئی راستہ موجود نہیں ہے اگر سیاح حضرات ان دو خطوں کی راہداری کے منتظر ہیں حکومت ان دونوں جنت نظیر علاقوں کو ملا دے تو یقین کریں سیاحت کو زبردست فروغ ملے گا۔۔۔

کشمیر اور گلگت بلتستان کو آپس میں ملانے کیلئے حکومت کو ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے چاہئیں یاد رہے کہ ان علاقوں کو ملانے سے ناصرف سیاحت، تجارت کو فروغ ملے گا بلکہ یہ خطہ بہت جلد ترقی کی منازل طے کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گی۔۔۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚 379. 𝘽𝙡𝙤𝙘𝙠 𝘿. 2 𝙅𝙤𝙝𝙖𝙧 𝙏𝙤𝙬𝙣 𝙇𝙖𝙝𝙤𝙧𝙚
Lahore
54000