Be Positive

Be Positive

Share

03/08/2025

Winning Moment
شیخ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کی شاندار فتح Rock Star کے نام رہی۔

03/08/2025

شیخ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کے بڑے میچ
RCB Pattoki
اور ضلع قصور کے نامور پلیئر ایکشن میں ہوں گے

30/07/2025

ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں
انشاء اللہ!!
افتتاحی میچ: 1 اگست 2025
انٹری فیس 1000
پہلا انعام:12000 بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام: 8000 بمعہ ٹرافی 🏆
شرائط:
1-وقت کی پابندی لازمی ہوگا۔
2-ہر میچ 3 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3-عمر کی کوئی حد نہیں۔
4-ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5-لڑائی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓگا۔
6- میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگی
7ـ فائنل میچ 4 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore