My Simple Life
agar kisi ne dil dokhaya ho to kya is ka dil dokha satke hain
اگر کسی نے دل دکھایا ہو تو کیا اس کا دل دکھا سکتے ہیں
30/12/2022
کپڑوں پر خون کے داغ سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟ آسان طریقے جانیں
عیدِ قربان پر کپڑوں پر خون کا دھبا نہ لگے ایسا ممکن نہیں۔ چاہے مرد حضرات ہوں یا خواتین، اکثر گوشت دھوتے وقت یا قربانی کے وقت خون کا دھبا کپڑوں پر لگ جاتا ہے جسے صاف کرنے میں شدید مشکلات ہوتی ہیں۔
تاہم آج ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے ناصرف تازہ خون کا داغ بلکہ جما ہوا خون بھی مکمل صاف ہوجائے گا اور کپڑوں کی چمک دمک برقرار رہے گی۔
چند آسان طریقے:
* اگر کپڑے پر خون تازہ ہے تو اسے فوراً ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں اور صابن سے اس داغ کو رگڑیں، خون صاف ہوجائے گا۔
اگر دھبا کچھ دن پرانا ہے تو ایک ٹب یا بالٹی میں پانی لیں اور اس میں ایک چمچ سرف اور ایک کھانے کا چمچ امونیا (کسی بھی کیمیکل کی دکان سے باآسانی مل جائے گا) شامل کریں، اب اس میں کپڑا بھگو دیں اور کچھ گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔ اس عمل سے خون کا دھبا صاف ہوجائے گا۔
* ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کا ایک چمچ بیکنگ سوڈا کے ساتھ ملائیں اور اس میں اتنی ہی مقدار میں سرف شامل کریں۔
پھر اس سے کپڑا دھو لیں، اس محلول کی خاص بات یہ ہے کہ ناصرف خون کا داغ بلکہ اس سے دیگر ضدی داغ بھی ختم ہوجائیں گے۔
How to get rid of blood stains on clothes?
blood stains
cloths
how to
30/12/2022
_Vocabulary_✍️
_Names of clothes_
🔷Vest – بنیان
🔶Shirt -قمیض
🔷Lungi- تہہ بند
🔶Turban-پگڑی
🔷Blanket- کمبل
🔶Cloack -چغہ
🔷Jacket -پوستین
🔶Handkerchief -رومال
🔷Shawl- شال
🔶Collar -گلوبند
🔷Tie -نکٹائی
🔶Salwar -شلوار
🔷Coat- کوٹ
🔶Cap- ٹوپی
🔷Gloves -دستانے
🔶Overcoat-اور کوٹ
🔷Pullover -سویٹر
🔶Tunic -انگرھا
🔷Sleeve -استین
🔶Belt- کمر بند
🔷Cushion- گدا
🔶Pants -پتلون
🔷Underwear -جانگیا
🔶Scarf -دوپٹہ
🔷Towel -تولیہ
🔶Quilt -رضائی
🔷Silk -ریشم
🔶Yarn -سوت
🔷Wool -اون
🔶Patch -پیوند
🔷Brocade -کمخواب
🔶Twist -ستلی
🔷Cloth -کپڑا
🔶Suit- کوٹ پینٹ
🔷Trousers -پاجامہ
🔶Shorts-نیکر
🔷Socks -جرابیں
🔶Weeds -ماتمی لباس
🔷hat -ہیٹ
🔶Lining -لائننگ
🔷Bodice -بوڈس
🔶Frock -فراک
🔷Border- کنارہ
🔶Muffler -گلوبند
🔷Gauze -جالی
🔶Pocket- جیب
🔷Thread -دھاگہ
🔶Button- بٹن
🔷Muslin -ململ
🔶Cotton -سوتی
🔷Gown- چغہ
🔶Stitch- ٹانکہ
names of clothes,
names of clothes in english,
clothes learning the names of clothes,
different names of clothes,
types of clothes material names,
names of the clothes
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore