Muhammadi CSS Diary
06/02/2023
میں نے کبھی تمہاری یادوں کو بھی دھوکہ نہیں دیا
People hate you when they can't compete with you.
ہم نے اب تک یہ سمجھا ہے کہ یوسف ؑ چاہے غلامی میں تھے‘ چاہے قید میں‘ انہوں نے خود کو دوسروں کے رنگ میں نہیں رنگا‘ کسی اور سے اپنے لیے فیورز کی امید نہیں رکھی۔حدود نہیں توڑیں۔اپنا مقام نہیں بھلایا۔ان کو اپنی کمزوری (اپنی غلامی اور معاشرتی مقام) کا احساس تھا۔ اپنے اوپر لگے الزام سے خود کو لاحق خطرے کا احساس بھی تھا۔ لیکن ساتھ ساتھ یوسف کو اپنی قوت کا احساس بھی تھا۔جب یوسف کی سچائی ثابت ہوگئی اور بادشاہ نے ان کو اپنا مصاحب خاص بنانا چاہا تو یوسف ؑنے بادشاہ کو کہا کہ مجھے خزانے کا نگہبان مقرر کردیں۔میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور علم رکھنے والا بھی۔
یوسف ؑ نے اپنی دو ایسی خصوصیات بتائیں جو بادشاہ کے سامنے ثابت بھی ہو چکی تھیں۔ جس شخص نے اپنے مالک کے پیٹھ پیچھے اس سے خیانت نہیں کی...اور جس نے بادشاہ کے خواب کی تعبیر بتا کے اس کو قحط سالی سے نکلنے کا اچھا مشورہ دیا...وہ حفاظت کرنے والا بھی تھا اور اس کے پاس علم بھی تھا۔ یہ ہوتا ہے اپنی قدروقیمت کا درست اندازہ لگانا۔
09/01/2023
Tumko Dekha To Yeh Khayal Aaya (Jagjit Singh) Lyrics:--------------------------------------------------------------------------------Hmm Hmmm Hmm..Hmm Hmmm HmmHmmm Hmmm Hmm..AaaaHmm Hmmm Hmm..Hmm Hmmm Hm...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore