Inter Religious Peace Council
16/05/2020
فَاَیُّ الۡفَرِیۡقَیۡنِ اَحَقُّ بِالۡاَمۡنِ ۚ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۘ۸۱﴾ سورہ الانعام
’’اگر تم جانتے ہو توبتاؤ کہ امن کا اصل حق دار کون سا فریق ہے؟‘‘
اور پھر جواب دیا گیا ہے کہ:
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمۡ یَلۡبِسُوۡۤا اِیۡمَانَہُمۡ بِظُلۡمٍ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡاَمۡنُ
’’امن تو بس ان کے لیے ہے جو ایمان لائیں اور اس میں شرک کی کوئی آمیزش نہ کریں.‘‘
اس سورہ مبارکہ میں امن کی پہلی سیڑھی کی طرف اشارہ ہے.. یعنی ایمان والے لوگ... ایمان کا لفظ "امن" سے ہے یعنی انفرادی طور پر انسان جب خود اندرونی قلبی سکون اور اطمینان میں مبتلا ہے تبھی وہ گھر، معاشرے اور دنیا میں امن و سکون کی فضا قائم کر پائے گا. اور یہ قلبی سکون صرف اللہ پاک کے ذکر سے حاصل ہوتا ہے. پس اللہ کے ذکر سے دل کو منور کرنا امن کی پہلی سیڑھی ہے اگر ہم خود پرسکون ہے تو ہم سے منسلک ہمارے رشتے اور معاشرے کی فضا خوشگوار ہے.
از قلم سید حسن علی شاہ✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Lahore