Zoha Writer
@ᷤ★️𝆺𝅥⃝💞zohaآپ کا رزق ، آپ کا لائف پارٹنر ، آپ کی تنخواہ، آپ کی کامیابی ، آپ کی خوشی سب کچھ اللہ کے کنڑول میں ہے۔ اس لیے آپ ان چیزوں پر پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کے کنڑول میں نہیں ہیں۔ آپ کے کنڑول میں پتہ ہے کیا ہے ؟ آپ کے کنڑول میں آپ کی نیت ہے ، آپ کا ایمان ہے ، آپ کے اعمال ہیں ، آپ کا اللہ کے بارے میں گمان ، آپ کی دعائیں ہیں۔ اس لیے آپ تین اپنی نیتیں صاف رکھیں ہے ، ، اپنا ایمان مضبوط رکھیں ، اپنا اللہ کے بارے میں گمان بلند رکھیں، اپنی دعاؤں میں که ثابت قدم رہیں اور اچھے اعمال کرتے رہیں۔ آپ ان چیزوں میں اپنا پیسٹ دیں جو آپ کے اختیار میں ہیں پھر آپ کا رب بھی آپ کو ان چیزوں کا بیسٹ رزلٹ دے گا جو اس کے اختیار میں ہیں۔
I miss you because 18 June 12 February very special day ye oik oik din mere liye na nikaalnaaa bohat muskil ha please wapis ajao
@꧁❀ Dear Zoha Khan 🥺❀
:جھیلیں کیا ہے؟ اس کی آنکھیں۔
عمدہ کیا ہے؟ اس کا چہرہ۔
خوشبو کیا ہے؟ اس کی سانسیں۔
خوشیاں کیا ہے؟ اس کا ہونا۔
تو غم کیا ہے؟ اس سے جدائی۔
ساون کیا ہے؟ اس کا رونا۔
سردی کیا ہے؟ اس کی اداسی۔
گرمی کیا ہے؟ اس کا غصہ۔
اور بہاریں؟ اس کا ہنسنا۔
میٹھا کیا ہے؟ اس کی باتیں۔
کڑوا کیا ہے؟ میری باتیں۔
کیا پڑھنا ہے؟ اس کا لکھنا۔
کیا سننا ہے؟ اس کی غزلیں۔
لب کی خواہش؟ اس کا ماتھا۔
زخم کی خواہش؟ اس کا چھونا۔
دنیا کیا ہے؟ ایک جنگل ہے۔
اور تم کیا ہو؟ پیڑ سمجھ لو۔
اور وہ کیا ہے؟ ایک راہی ہے۔
کیا سوچا؟ اس سے محبت۔
کیا کرتی ہو؟ اس سے محبت۔
مطلب پیشہ؟ اس سے محبت۔
اس کے علاوہ؟ جی اسی سے محبت۔
اس سے محبت؟ ہاں جی اسی سے محبت۔
🫠🫶🏻🙌🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore