FDS Digital Subscription Store
کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میچ روک کر اذان سنی گئی۔
23/09/2024
Unlock Exclusive Ramada Experiences with FDS Digital Store Subscribe now at www.fdsdigitalstore.com and step into a world of digital luxury. Enjoy unparalleled access to premium Ramada amenities and services. Kareem
09/05/2024
🔰 سوشل میڈیا مارکیٹنگ +ای کامرس = اچھی انکم
https://whatsapp.com/channel/0029Va7sxYj0bIdmndRlbT3l
👈صبح آٹھ بجے سے رات بارہ بجے تک مسلسل کوشش کرنے سے کم از کم آپ دو آرڈر حاصل کر لیں گے، شپنگ چارجز نکال کر ایک آرڈر سے 400 پرافٹ رکھیں تو منتھلی 24000 بنتے ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔
👈اگر آپ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کر کے اپنا ذریعہ معاش بنانا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو اینڈ تک پڑھیے گا ،اور جو بات نہ سمجھ آئے وہ کمنٹ میں پوچھ لیجئے ، میں آپ کو یہ سروس بھی مہیا کر سکتا ہوں، جس کے چارجز الگ ہوں گے۔
👈 سب سے پہلے آپ نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ (فیسبک ایڈ، انسٹاگرام ایڈ)سیکھنی ہے
پیج بنانا ،پیج سیٹنگ ،فالورز انکریز کرنا،پیج ہینڈل کرنا،کسٹمر ڈیل کرنا ،ایڈ رن کرنا ۔۔۔وغیرہ
یہ سب چیزیں آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں سیکھ لیں گے اور آپ ان سب کی سروسز بھی دے کر ارننگ کرسکتے ہیں
بہت سے بڑی کمپنیاں ہیں بزنس ہیں جو اپنے پیج خود مینج نہیں کرتے بلکہ سوشل میڈیا مارکیٹر کو منتھلی بیس پہ ہائیر کرتے ہیں اور اچھی سیلری دیتے ہیں
دوسرا فائدہ اس سکل کا یہ ہے کہ آپ اپنا پیج بناتے ہیں ،اچھی سی پراڈکٹ ہنٹ کرتے ہیں ،ہول سیلر سے سٹاک منگواتے ہیں اور ایڈ رن کرکے سیل کردیتے ہیں
اور اپنا پرافٹ جنریٹ کرلیتے ہیں اسی کو ای کامرس کہتے ہیں
یاد رہے سٹارٹنگ میں آپ نے کم سے کم سٹاک منگوانا ہے اور اسکو سیل کرنا ہے
🔰ای کامرس کے لیے کچھ چیزیں ضروری ہیں
1۔فیسبک پیج
شروعات آپ فیسبک پیج سے کریں ،پھر او ایل ایکس پہ اکاؤنٹ بنا لیں ،فیسبک مارکیٹ پلیس پہ پراڈکٹ لگا دیں ،پھر دراز کی طرف اور شاپیفائی کی طرف موو کرجائیں
2۔ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا بینک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے تاکہ کسٹمر سے پیمنٹ ریسیو کرسکیں
3۔سی او ڈی اکاؤنٹ ۔۔۔کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ
اپنے شہر کے حساب سے سب سے اچھی شپنگ کمپنی کے ساتھ سی او ڈی اکاؤنٹ بنوا لیں شپنگ چارجز کم پڑیں گے اور آپکا پارسل کیش آن ڈلیوری پہ ڈلیور ہوجائے گا
4۔ای کامرس میں سب سے اہم چیز پراڈکٹ ہے
جتنی اچھی اور معیاری پراڈکٹ ہوگی اسی حساب سے آرڈر ملیں گے
چند چیزیں بتا دیتا ہوں جنکے دھیان رکھیں گے تو فائدہ ہوگا
پراڈکٹ ایسی ہو جسکی ڈیمانڈ ہو/ پرابلم سولونگ ہو/ایزیلی اویلبل نہ ہو/پراڈکٹ کا وزن 1000گرام سے کم ہو اور سائز بھی کم ہو(شپنگ چارجز کم ہوں گے)/میڈیسن +کریم وغیرہ نہ ہو(اگر انفکیشن ہوگیا تو کیس بن سکتا ہے)/کانچ کی نہ ہو تاکہ شپنگ میں ٹوٹنے کا ڈر نہ ہو /ایسی پراڈکٹ ہو جو پورا سال چلے صرف ایک موسم میں چلنے والی نہ ہو /ایسی پراڈکٹ نہ ہو جس میں کلر اور ڈیزائن بہت زیادہ ہوں (کیونکہ اس طرح آپکی ایک بڑی انویسٹمنٹ درکار ہوگی) /کوشش کریں کچن گیجٹس ہوں وہ زیادہ سیل ہوتے ہیں
اگر آپ اپنا سٹاک نہیں منگواسکتے تو کوئی بات نہیں
آپ بغیر انویسٹمنٹ اپنا کام سٹارٹ کرسکتے ہیں قریبی ہول سیلر کے پاس چلے جائیں پراڈکٹ کی پک لیں مارکیٹنگ کریں اور آرڈر لے کر چیزیں بھیج دیں اور اپنا پرافٹ رکھ لیں
اب آپکو کام سٹارٹ کرنے کے لیے ان چیزوں کی ضرورت ہے
1۔سوشل میڈیا مارکیٹنگ سکل 2۔فیسبک پیج 3۔سی او ڈی اکاؤنٹ 4۔پراڈکٹ
صبح آٹھ سے رات بارہ بجے تک مسلسل کوشش سے اگر آپ نے کم از کم ڈیلی کے دو آرڈر حاصل کر لیے تو شپنگ چارجز نکال کر ایک آرڈر سے 400 پرافٹ رکھیں تو منتھلی 24000 بنتا ہے
ضروری نہیں کہ صرف دو آرڈر ہی ملیں گے بلکہ ایک دن میں آٹھ سے دس آرڈر بھی مل سکتے ہیں اور آپ منتھلی اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں
محنت اور لگن سے سیکھیں ان شاءاللہ ارننگ یقینی ہے
مزید اچھی انفارمیشن کے لیے ہمارا Whatapp Channel Join کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Va7sxYj0bIdmndRlbT3l
Our Website:
www.fdsdigitalstore.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
54000