Agent042.com

Agent042.com

Share

Agent042.com is a unique platform where every customer has his own dedicated agent.

Photos from Agent042.com's post 27/12/2025

دفعہ 17 کی ذیلی دفعہ (9) کے مطابق، اگر کرایہ دار مقررہ تاریخ تک، یا حسبِ صورت ہر ماہ کی 5 تاریخ تک، کرایہ کی رقم جمع کرانے میں ناکام رہے تو اس کا دفاع خارج (Strike off) کر دیا جائے گا۔ مذکورہ قانونی شق کے سادہ مطالعہ سے یہ امر بالکل واضح ہے کہ یہ دفعات لازمی نوعیت (Mandatory) کی حامل ہیں، اور کرایہ کی رقم جمع کرانے میں ایک دن کی تاخیر بھی قانون کی نظر میں نادہندگی (Default) تصور کی جائے گی۔ مزید برآں، رینٹ کنٹرولر کے پاس نہ تو مقررہ مدت میں توسیع دینے کا اختیار ہے اور نہ ہی تاخیر کو معاف (Condone) کرنے کا کوئی قانونی جواز موجود ہے۔

F.A.O. No. 85740/23
ناصر اسحاق ملک بنام چوہدری حسن نواز
جناب جسٹس رسال حسن سید
فیصلہ مؤرخہ: 10-11-2025
حوالہ: 2025 LHC 7788

13/05/2025

اس میں کم آمدنی والے گروپ میں تقریباً 65 فیصد(تقریباً 2 لاکھ 92 ہزار) کمی شامل ہے، اس کے بعد کم متوسط آمدنی والے گروپ میں 25 فیصد یا ایک لاکھ 12 ہزار 500 گھر سالانہ اور باقی 10 فیصد یا 45 ہزار یونٹس اپر مڈل کلاس کے لیے کمی بھی شامل ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1259253/

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


155 A-Side Commercial, Sector C, Bahria Town
Lahore
54700