Read learn Online

Read learn Online

Share

07/03/2021

💜

07/02/2021

آکسیجن ماسک کے بغیر کے ٹو کی پیشانی پر اپنے پیروں کے نشان لگانے والا علی سدپارہ کے ٹو کے حسن کی رعنائیوں میں کہیں کھو گیا ہے
یہ وہی کے ٹو ہے جس پر جمی برف کی ہر تہہ میں کسی سر پھرے کا جسم دفن ہے.. اس کے ماتھے کو بوسہ دینے عشاق کے کئی قافلے گئے مگر اکثر اس کے حسن کی تاب نہ لا سکے.. اسے سر کرنا کوہ پیمائی کی دنیا کا آسکر ایوارڈ مانا جاتا ہے
سکردو کے ایک گاؤں سدپارہ سے تعلق رکھنے والا علی سدپارہ وہ سر پھرا ہے جو بغیر آکسیجن ماسک کے اس کو سر کرنے والا پہلا پاکستانی ہے.. وہ فتحیاب ہو کر واپس لوٹتے ہوئے کے ٹو کی بھول بھلیوں میں کہیں کھو گیا ہے.. اس کا واپس آنا ضروری ہے کہ وہ بتا سکے کہ دنیا کے بلند ترین مقام سے دکھائی دینے والا منظر کس قدر خوابناک ہے.. مگر ایسا لگتا ہے علی سدپارہ کی یکطرفہ محبت دوطرفہ ہوگئی ہے اور پہاڑوں کی ملکہ اس کے سحر میں گرفتار ہوگئی ہے..
علی سدپارہ انسانی جرات و عظمت کا عظیم استعارہ ہے جس نے ثابت کردیا کہ پانچ فٹ آٹھ انچ کے انسان کے سامنے 25000 فٹ کے پہاڑ کی حیثیت کچھ نہیں ہے... اس نے ثابت کردیا کہ خدا کی بنائی گئی تمام کائناتوں میں عظیم ترین مخلوق انسان ہی ہے
وہ اگر مر بھی گیا تو پہاڑ کو سر کرنے والے ہر مشن کےلیے مشعلِ راہ بن کر ہمیشہ زندہ رہے گا.. جب بھی کوئی سرپھرا کے ٹو کی عظمت کو اپنے پیروں تلے روندے گا تو اسے سدپارہ یاد آئے گا.سدپارہ! تم کبھی مر نہیں سکتے 💗

24/12/2020

بابا آپ نا ہوتے تو شاید آج ہم غلامی کی زندگی گزار رہے ہوتے📍شکریہ بابا♥️
🇵🇰♥️Happy Birthday Baba ♥️🇵🇰

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Johar Town
Lahore