BeDaag Digital
14/05/2026
بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے پاکستان سے مذاکرات کا اشارہ دیدیا۔
ایک انٹرویو میں آر ایس ایس کے جنرل سیکرٹری 'دتاتیریا ہوسابالے' نے کہا کہ بھارت کو ہمیشہ پاکستان سے مذاکرات کے لیے تیار رہنا چاہیے، دروازے بند نہیں کرنے چاہیے۔
آر ایس ایس کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ سفارتی تعلقات برقرار رکھنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ تجارت اور کاروبار جاری رکھے جاتے ہیں، ویزے جاری کیے جانے چاہیے، بھارت کو یہ سب بند نہیں کرنا چاہیے۔
اُن کامزید کہنا تھا کہ کھیلوں کے مقابلے بھی جاری رہنے چاہئیں۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Lahore