Noor-e-Maskan
Noor-e-Maskan, beacon of hope and haven for individuals with disabilities, stands as a testament to the power of compassion and the unwavering spirit of humanity.
سورج کی تپش جب زمین کو جھلسا دیتی ہے، تو کئی لوگوں کے لیے ایک گھونٹ ٹھنڈا پانی بھی نعمت بن جاتا ہے۔ کسی کے ہونٹ پیاس سے خشک ہیں، کوئی شدید گرمی میں بے بس کھڑا ہے، اور کوئی ہیٹ اسٹروک کی اذیت سہنے پر مجبور ہے۔
ہم مشعلِ راہ فاؤنڈیشن ان پیاسی آنکھوں اور تھکے وجودوں تک راحت پہنچانے کے لیے واٹر کولرز تقسیم کر رہی ہے۔
یہ صرف پانی نہیں … یہ زندگی کی امید، سکون کا احساس اور انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے۔ آئیے! اس شدید گرمی میں کسی کی پیاس بجھانے کا ذریعہ بنیں، کیونکہ آپ کا ایک قدم کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited
Contact: 0300-1391396, International: +966 (50) 297 4002
…….
drive
آئیں … انسانیت کا ساتھ نبھائیں! شدید گرمی کسی آزمائش سے کم نہیں، اسی آزمائش میں جب تپتی سڑکوں پر محنت کش اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی کے لیے پسینہ بہا رہے ہوتے ہیں، اس وقت ایک گھونٹ ٹھنڈا پانی بھی ان کے لیے نعمت بن جاتا ہے۔
ہم مشعلِ راہ فاؤنڈیشن جان لیوا ہیٹ اسٹروک اور شدید گرمی سے متاثرہ افراد تک ٹھنڈا اور صاف پانی پہنچانے کے لیے واٹر کولرز تقسیم کر رہی ہے۔ یہ صرف پانی نہیں، بلکہ پیاسے ہونٹوں اور انسانیت کے لیے راحت، امید اور محبت کا پیغام ہے۔
سوچیے، وہ لوگ جو جھلسا دینے والی دھوپ میں صرف اس لیے کھڑے ہیں کہ شام کو اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام کر سکیں، اگر انہیں ایک لمحے کی ٹھنڈک اور سکون مل جائے تو یہ بھی ایک عظیم نیکی ہے۔
آئیے، مل کر پیاس بجھائیں، جانیں بچائیں اور انسانیت کا قرض ادا کریں۔ ایک واٹر کولر، سینکڑوں دعائیں … ایک گھونٹ پانی، بے شمار ثواب!
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited
Contact: 0300-1391396, International: +966 (50) 297 4002
……..
drive
پانی پلائیں، دعائیں پائیں!
جب گرمی کی شدت بڑھتی ہے تو پیاس ایک آزمائش بن جاتی ہے اور ٹھنڈے پانی کا ایک گھونٹ بھی نعمت محسوس ہوتا ہے۔ آئیے کسی پیاسے کی راحت کا سبب بنیں۔
ایک واٹر کولر عطیہ کریں اور بے شمار لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام کر کے اپنی نیکی کو صدقۂ جاریہ بنائیں۔آپ کا عطیہ کسی کی پیاس بجھائے گا اور آپ کے لیے اجر و ثواب کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
Tax Exempted
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited
For more Information Contact: 0300-1391396
…….
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |