FS Aviary

FS Aviary

Share

27/10/2022

رات کو اپنے شیڈ سے پانی نکال دیا کریں
موسم کی تبدیلی کی وجہ سے پانی صبح تک ٹھنڈا ہو جاتا ہے
اور جب پرندے صبح ٹھنڈا پانی پیتے ہیں تو بیمار ہونے یا سردی لگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں
رات کو لائیٹس بند کرنے سے پہلے پانی نکال دیا کریں اور صبح تازہ پانی دیا کریں
انشاءاللہ پرندے سردی سے بہت کم متاثر ہوں گے
اسکے علاوہ شیڈ میں ہلکی سی لائٹ ضرور آن رکھا کریں تاکہ بریڈنگ سیزن کے دوران اگر کوئی مادہ اپنے انڈوں یا بچوں پر ناں بیٹھی ہو تو وہ روشنی کی وجہ سے انڈوں بچوں تک پہنچ سکے
ورنہ مادہ کے گرمائش ناں دینے کی وجہ سے صبح تک انڈے خراب ہو جائیں گے اور بچے خدانخواستہ مر سکتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mughalpura
Lahore