Absolutely Not

Absolutely Not

Share

14/02/2026

‏خان نے بیٹوں کو پیغام دیا
I am OK
۔. 💔💔
بس اب نظر نہیں آرہا ایک آنکھ سے۔۔۔
یہ ظالم اس وقت اپنی واردات کو چھپانے کے لیے سارے ثبوت مٹانے کی کوشش میں لگے ہیں

14/02/2026

‏لندن میں مقیم بی بی سی اردو کے سئینر صحافی ثقلین امام کا

سوال
جب یہ بات سامنے آئی کہ اڈیالہ جیل میں زیرِ حراست ایک قیدی اپنی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی سے محروم ہو چکا ہے، تو کیا یہ کسٹڈی میں تشدد کا واضح ثبوت نہیں؟ کیا سپریم کورٹ نے قیدی کا بیان لیا ہے؟

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ صاحب بہادر پہلے ہی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے رہے ہیں۔ کیا سپریم کورٹ آف پاکستان سپرنٹنڈنٹ صاحب بہادر کو طلب کر کے عدالت کی نافرمانی اور اس درجے کے تشدد پر—جس کے نتیجے میں قیدی اپنی بینائی کا بڑا حصہ کھو بیٹھا—انہیں سزا دینے کی ہمت وجرأت کا مظاہرہ کرے گی؟ یا 27ویں ترمیم کی زنجیر نے
سپریم کورٹ کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے ہیں؟

13/02/2026

‏قوم کو تین ہسپتال بنا کر دینے والا
آج خود علاج سے محروم "922" دن سے
سخت ترین قید میں بیٹھا ہے

05/10/2024

‏مجھے شک تھا کہ یہ قافلہ واپس چلا جاۓ گا لیکن میرا شک غلط نکلا وہ تو واپس نہیں جا رہے
محسن نقوی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
4710