General Knowledge
28/10/2024
::::::: *جدید میڈیکل کا باپ مسلمان سائنسدان ھے* :::::::::
`اگر ھم یورپ کی ایجادات واپس کر دیں اور یورپ ہماری ایجادات واپس کر دے تو کیا ہوگا`
قسط 2
مــــͥــͭـــᷫــͧـــᷟـــفتی سـͩــⷷــⷱــᷧـــ᩺ـــید مہـᷨــᷧــͭــͪــᷧــⷨـــتاب عـͫـــᷧــᷝــᷧــالم
*ابو القاسم خلف بن عباس الزھراوی بلاشبہ دنیائے طب کے سب سے بڑے استاد ہیں*
`فادر آف ماڈرن میڈیکل ہیں`
ان کی ولادت 422 ھجری میں قرطبہ کے ایک قصبے الزھراء میں ہوئی
اسی نسبت سے وہ الزھراوی نام سے مشہور ہیں
*یعنی آج سے ایک ہزار پہلے کے مسلمان سائنسدان ہیں*
`یورپ ہمشیہ کی طرح دھوکہ دینے کے لیئے ان کی کتابوں سے چوری کرتا رہا ہے`
*اور ستم بالائے ستم تو یہ ہے کہ ان کا نام تک یورپ نے اپنی کتابوں میں الزھراوی کی جگہ Abulcasis لکھا ہوا ہے*
_تاکہ ریسرچر کو معلوم ہی نہ ہوسکے کہ یہ مسلمان سائنسدان تھے_
ابو القاسم الزہراوی کی سب سے مشہور کتاب *التصریف لمن عجز عن التالیف* ھے
جو آج بھی جدید میڈیکل کے لیئے اھم ترین کتاب تصور کی جاتی ھے!
*اس کتاب میں کل تیس مقالے ہیں اور ساتھ میں تصاویر کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے*
`یعنی ایک ہزار سال پہلے`
کہ کس آپریشن میں کونسے اوزار استعمال ہوں گے؟
(1) *الزھراوی پہلے طبیب ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے مریضوں کا آپریشن شروع کیا ان سے پہلے طبیب کٹ لگانا اور داغنا اپنے خادموں سے کرواتے تھے!*
(2) *الزھراوی پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے اپنی کتاب میں ڈھانچہ بنا کر جسمِ انسانی کی وضاحت کی ہے*
(3) `الزھراوی پہلے شخص ہیں جنہوں نے اپنی کتاب میں آپریشن کے آلات کی تصاویر بنائی ہیں`
(4) *الزھراوی پہلے شخص ہیں جنہوں نے غذا کی نالی سے پھنسی اشیاء کو دھاگے سے نکالنے کی تکنیک استعمال کی ہے!*
(5) `الزھراوی پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے رگوں کو آپس میں جوڑنے کا طریقہ بیان کیا کہ جب رگ کٹ جائے تو اس سے خون بہنا کیسے روکا جائے`
❗ *مگر ظلماً خیانتاً یہ عظیم کام یورپ نے فرانسیسی امبروز بیری کے نام کر رکھا ہے!*
(6) `الزھراوی نے سب سے پہلے زخموں کو صاف کرنے والا محلول تیار کیا اسی طرز پر آج تک زخموں کی صفائی والا ٹینچر استعال کیا جاتا ہے`
(7) الزھراوی پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے انسانی منہ کے اندر داڑھ کی جگہ گائے کا دانت لگانے کا طریقہ بیان کیا
(8) *الزھراوی دنیا کے پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے شریانوں کو جوڑنے کے لیئے ریشم کا دھاگہ استعمال کیا*
(9) `الزھراوی پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے بکری کی آنت کا دھاگہ بنا کر آپریشن میں استعمال کیا جو آج کل آپریشن میں استعمال ہوتا ہے`
(10) الزھراوی پہلے انسان ہیں جنہوں نے ناک اور گلے کے غدود کی وضاحت کی اور اس کا علاج دریافت کیا!
(11) `الزھراوی پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے ایسے بچوں کا علاج دریافت کیا جو بغیر پیشاب کی جگہ کے پیدا ہوئے`
(12) *الزھراوی پہلے انسان ہیں جنہوں نے پیشاب کی نالی سے پتھری نکالنے کا علاج دریافت کیا*
(13) `الزھراوی پلاسٹک سرجری ایجاد کرنے والے پہلے سائنسدان شمار ہوتے ہیں`
(14) الزھراوی ایکٹوپک حمل کی تفصیلات بیان کرنے والے پہلے سائنسدان ہیں!
(15) *الزھراوی پہلے انسان ہیں جنہوں نے ھیموفیلا کی تشخیص کی ہے*
`الزھراوی بلاشبہ ایسی ہستی ہیں کہ اگر انکی تعلیمات ان کی ایجادات کو اس ترقی یافتہ دنیا سے نکال دیا جائے تو یورپ و امریکہ بھی پتھر کے دور کی میڈیکلی دنیا میں پہنچ جائے گا`
*یہی حال باقی صنعت و کاریگری کا ہے*
`کہ اگر مسلمانوں کی ان ایجادات کو نکال دیا دیا جائے تو جدید دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی`
آج لوگ کہتے نظر آتے ہیں کہ بس مسلمان تاریخ کو یاد رکھتے ہیں جبکہ یورپ بہت آگے پہنچ گیا ہے
میں کہتا ہوں مسلمان تو اب ایسے ہیں کہ تاریخ بھی یاد نہیں رکھ پا رہے!
جو قوم اپنے اسلاف کی ایجادات کو ان کے نام سے باقی نہیں رکھ پائی وہ نئی ایجادات کیا خاک کرے گی؟
*ہم اگر یورپ کی ایجادات واپس کر دیں تو پھر بھی بہترین زندگی گزار لیں گے*
`اور اگر یورپ ہماری ایجادات واپس کر دے تو اسی دور میں پہنچ جائے گا جہاں نہانا جرم تھا اور سر درد کا علاج سر میں جوتے مار کر کیا جاتا تھا`
زیر نظر کچھ تصاویر الزھراوی کی کتاب التصریف سے لی گئی کچھ تصاویر ہیں!
مذکورہ تمام معلومات امام الزھراوی کی کتاب میں مسطور ہے
اور ہر زبان کی ویب سائٹس پر مشہور ہے
28/10/2024
*کیا آپ جانتے ہیں🤔🤔*
دنیا میں سب سے پہلے اڑنے والا سائنس دان جو کہ مسلمان تھا
*عباس بن فرناس*
#یہودیت!!!!
1،، حضرت موسیٰ کے والد کا نام کیا تھا۔
جواب،، عمران۔
2،،حضرت موسیٰ کے والدہ کا نام کیا تھا
جواب،، یوکابر
3,, حضرت موسیٰ کے بہین کی نام کیا تھا
جواب،، مریم
4,،حضرت موسیٰ کے بھائی کے نام کیا تھا۔
جواب،، حضرت ھارون
5,حضرت موسیٰ کے جرنیل کا نام کیا تھا
جواب،، حضرت یوشع
6,,یہودیوں کے فقہی کتاب کا نام کیا ہے
جواب،،تالمود
7,, تالمود کے کتنے حصے ہیں۔
جواب،، 2
8,, تالمود کی حصوں کے نام بتائیں
جواب،، مثنا اور جمرا
9, مثنا کے کتنے حصے ہیں
جواب،، 6
10 ،، مثنا کے حصوں کے نام بتائیں
جواب،، زراعیم،موعد،ناشم،نزیقین،کوداشیم،توھوروتھ
11, تورات کی اصل صحیفوں کے نام لکھیں۔
جواب،، 1 تکوین 2خروج 3 لاویین 4 اعداد 5تثنیہ
12,, پوریم تہوار یہود کونسی تاریخ پر مناتا ہے
جواب،، 22فروری
اتاترک اور جمہوریت:
خلافت عثمانیہ کے آخری دنوں میں شیخ عاطف اسکلفی نے ترکی زبان میں ایک کتاب " قرانک مقلد لغی" کے نام سے لکھی جس میں کفار سے مشابہت کو حرام قراردیا، مثلا یہودیوں کی ٹوپی پہننا حرام ہے، جب اتاترک نے خلافت کے خلاف شرمناک انقلاب برپا کیا تو شیخ عاطف کو بھی انقلاب کے دوسال بعد اس کتاب کی وجہ سے عدالت طلب کیا گیا اور جب شیخ انقلابی عدالت(یا ملٹری کورٹ) کے جج کے سامنے کھڑے ہوئے تو جج نے کہا : " تم مولوی بھی خیالی دنیا میں رہتےہو فضول باتیں کرتے ہو، ایک آدمی پگڑی باندھے تو مسلمان جبکہ وہی آدمی قبعہ (یہود کی چھوٹی سی جالی والی ٹوپی) پہنے تو فاسق، کیا یہ دونوں کپڑے کے ٹکڑے نہیں؟ "شیخ نے جواب دیا :" جج صاحب پیچھے دیکھو جو جھنڈا تمہارے سراہنے لہرا رہا ہے (ترکی کا جھنڈا) اس کو اتار کرکسی اورملک جھنڈا اس کی جگہ نصب کر کے دکھاو کیا یہ تم قبول کرسکتے ہو؟ نہیں تو تم بھی خیالی دنیا میں ہو اور فضول باتیں کرتے ہو یہ دونوں کپڑے کے ٹکڑے ہیں "، یہ سن کر جج دم بخود رہ گیا مگر فیصلہ پہلے ہی طے تھا جیسا کہ لبرلز کی عدالتوں میں ہوتا ہے شیخ کو سزائے موت سنائی اور دی گئی، یہ وہ جمہوریت ہے یہ وہ لبرلازم ہے جس کی بات مغرب اور اس کے آلہ کار کرتے ہیں، وہ دلیل کو صرف اس وقت مانتے ہیں جب ان کے حق میں ہومگر جب ان کے خلاف ہو تو طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore