Estate Forward
18/06/2026
اہم اطلاع برائے ممبرز
1 جولائی 2026 سے ڈی ایچ اے لاہور کی منتخب فیزز میں جائیداد کی منتقلی کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن این او سی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
📌 متعلقہ فیزز:
✅ فیز 5 (ایم ایکسٹینشن)
✅ فیز 6
✅ فیز 7
✅ فیز 8 (آئیوی گرین)
✅ فیز 9 ٹاؤن
✅ فیز 9 پرزم
✅ فیز 11 رہبر
✅ فیز 12 ای ایم ای
📋 این او سی کے حصول کے لیے درکار دستاویزات:
• الاٹمنٹ / ملکیتی خط کی نقل
• قومی شناختی کارڈ کی نقل
• ادا شدہ پراپرٹی ٹیکس کی رسید
• مالک کا رابطہ نمبر
• ڈیلر کا رابطہ نمبر بمعہ ڈیلر کارڈ کی نقل
⚠️ تمام معزز ممبران، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور جائیداد مالکان سے گزارش ہے کہ ٹرانسفر کے عمل میں کسی بھی قسم کی تاخیر سے بچنے کے لیے مطلوبہ این او سی پیشگی حاصل کر لیں۔
سہیل رامے
اسٹیٹ فارورڈ
0321 4368126
lahore Anchorage⚓
Developer
Project by Naval ( Pakistan Navy 🛥️)
History Anchorage Islamabad, Karachi, Gwadar,
Naval Colony Karachi
Now Presenting _lahore Anchorage _
NOC in Hand
350 Acres in Hand
Location🗺️
Main Jia Bagga Road behind Bahria Orchard Phase 4
Offering Plot Sizes 5, 10 Marla, 1 Kanal and 2 Kanal Residential
4 & 8 Marla Commercial
2.5 Years Payment Plan
Ballot in 1 Year
Possession in 2 Years
For more details reply me yes or no
📞0321 4368126
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
179 CCA , 3rd Floor , Phase 6 DHA Lahore Cantt
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |